اینا کونڈا انسٹالر اور جوپیٹر نوٹ بک
اوپر موجود ڈاون لوڈ لنک پائتھون کی آفیشل ویب سائٹ کا تھا جس میں چند بنیادی لائبریریاں شامل ہوتی ہیں اور ساتھ میں IDLE شیل بھی۔ اگر آپ ڈیٹا سائنس اور اس سے متعلقہ بہت سی لائبریریاں اکٹھی ایک انسٹالر میں چاہتے ہیں اور ساتھ میں جوپیٹر نوٹ بک اور چند اور بہتر پراگرامنگ ٹولز تو اس کے لیے اینا کونڈا کا انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
Anaconda 5.2 For Windows Installer
محب علوی بھائی کیا اینا کونڈا انسٹالر انسٹال کرنے سے پائیتھون IDLE فایل بھی ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی؟
یہ صفحہ میرے پاس کھل نہیں رہا۔ اس کی کیا ممکنہ وجہ اور حل ہو سکتا ہے؟
یہ صفحہ میرے پاس کھل نہیں رہا۔ اس کی کیا ممکنہ وجہ اور حل ہو سکتا ہے؟
32 بٹ والا انسٹالر بھی پائتھون ویب سائٹ پر موجود ہے۔ آپ اسے انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔
پائتھون 32 بٹ انسٹالر
Windows x86 executable installer
میرا خیال تھا کہ اب 32 بٹ والے کمپیوٹر گھروں میں نہیں تاریخ کے کتابوں میں ملیں گے مگر لگتا ہے 32 بٹ بھی ونڈوز ایکس پی کی طرح ایڑیاں رگڑ رگڑ کر ہی دم لے گا۔
میرے لیپ ٹاپ میں پچھلے ایک سال سے ونڈو ٹین تھی۔ کل ونڈو سیون کروائی ہے! پچھلی ونڈو میں یہ انسٹال بھی ہو گیا تھا لیکن وہ اس قدر سلو ہو چکی تھی کہ ایفی شینٹلی ورک نہیں کر رہا تھا۔ اسی کام کے لیے خصوصی طور پر ونڈو بدلوائی ہے اور انہوں نے یہ کر ڈالی۔ مقتبس بالا لنک والا انسٹالر بھی انسٹال نہیں ہورہا اور فیل ہو چکا ہے۔
میں نے 32 بٹ کیلئےاس لنک سے ڈاونلوڈ کیاہے۔میرے لیپ ٹاپ میں پچھلے ایک سال سے ونڈو ٹین تھی۔ کل ونڈو سیون کروائی ہے! پچھلی ونڈو میں یہ انسٹال بھی ہو گیا تھا لیکن وہ اس قدر سلو ہو چکی تھی کہ ایفی شینٹلی ورک نہیں کر رہا تھا۔ اسی کام کے لیے خصوصی طور پر ونڈو بدلوائی ہے اور انہوں نے یہ کر ڈالی۔ مقتبس بالا لنک والا انسٹالر بھی انسٹال نہیں ہورہا اور فیل ہو چکا ہے۔
اس دھاگے میں پائتھون کی انسٹالیشن اور اس کے سیٹ اپ کے متعلق گفتگو ہوگی نیز جو بھی مسائل پیش آئیں گے ان پر بھی اس دھاگے میں ہی بات چیت ہوگی۔
پائتھون 3.2.3 ڈاؤن لوڈ
گوگل کی سائٹ پر موجود پائی سکرپٹر بہترین IDE ہے پائتھون کے لیے ۔
جزاک اللہ بھیا! یہ بہت زبردست کام کر دیا ہے آپ نے!میں نے 32 بٹ کیلئےاس لنک سے ڈاونلوڈ کیاہے۔
وایاکجزاک اللہ بھیا! یہ بہت زبردست کام کر دیا ہے آپ نے!
وایاک
ایک اور مراسلہ
متفق
پرمزاح
ریم کتنی ہے آپ کے سسٹم میں؟مندرجہ بالا سبھی لنکس 64 بٹ ونڈوز کے لیے ہیں جبکہ میں نے کل ہی ونڈوز تبدیل کی ہے اور ہمارے ادارے کے آئی ٹی سنٹر والوں نے 32 بٹ کر دی ہے۔ 32 بٹ انسٹالر کی جانب میری رہنمائی کی جائے۔
ونڈوز 7 کی تو سپورٹ بھی ختم ہےمیرے لیپ ٹاپ میں پچھلے ایک سال سے ونڈو ٹین تھی۔ کل ونڈو سیون کروائی ہے! پچھلی ونڈو میں یہ انسٹال بھی ہو گیا تھا لیکن وہ اس قدر سلو ہو چکی تھی کہ ایفی شینٹلی ورک نہیں کر رہا تھا۔ اسی کام کے لیے خصوصی طور پر ونڈو بدلوائی ہے اور انہوں نے یہ کر ڈالی۔ مقتبس بالا لنک والا انسٹالر بھی انسٹال نہیں ہورہا اور فیل ہو چکا ہے۔
2جی بیریم کتنی ہے آپ کے سسٹم میں؟
یعنی؟ونڈوز 7 کی تو سپورٹ بھی ختم ہے
تبھی 32 بٹ چل سکتا ہے