وہ ہل پارک وہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا میں احمد بھائی کی گرما گرم غزل وہ سریلی آواز میں محمد رفیع کی روح کو ترپانا اور ڈاکٹر فاخر کا بات بات مسکرانا وہ فہیم بھای کی قلابازیاں وہ عمران بھائی کی عمرانیات ۔۔
اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان فرحت نشان ہے کہ جو جوان کسی بوڑھے کے بڑھاپے کی وجہ سے اس کی عزت و تکریم کرتا ہے تو اللہ عزوجل اس جوان کے لیے کسی کو مقرر فرما دیتا ہے
جو اس کے بڑھاپے میں اس کی عزت و تکریم کرے۔۔۔
(سنن ترمذی)
دردو پڑھنے والا خوش بخت انسان اُس سر سبز و شاداب درخت کی مانند ہے جس درخت پر نظر پڑنے سے انسان کی کیفیت عمدہ ہو جاتی ہےاور وہ خوشی کی وادی میں سیر کرنے لگتا ہے۔
’’أللّٰهم صلّ علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید.‘‘
اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود شریف پڑھنے کا شرف مل رہا ہے تو یقین رکھیں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔ اللٰھم صل وسلم علٰی سیدنا ونبینا محمد وعلٰی آلہ واصحابہ وبارک۔۔۔
مولانا ہدایت اللہ
پبلشر: بک سینٹر ، حیدر روڈ، صدر ، راولپنڈی
2- القرآن الکریم دو جلدیں
پنجابی ترجمہ از شریف کنجاہی
پبلشر: پنجابی فاونڈیشن ، 25C لوئر مال لاہور
3- قرآن مجید پنجابی ترجمہ از پروفیسر روشن خان کاکڑ
پبلشر: دارالسلام لوئرمال نزد سیکرٹریٹ سٹاپ لاہور