تازہ کیفیت نامے

جوں جرس بام و در ہر خانہ سے اٹھے گا شور
مت سفر سے حشر برپا ساز سحا ہوجیے
رضا عظیم آبادی
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
سحاب تو ممکن ہی نہیں ، نین بھائی ۔ سحاب کا یہاں کوئی محل نہیں ۔ اور نہ یہ لفظ وزن میں آتا ہے اور نہ قافیہ بن سکتا ہے ۔ ہوجیے ردیف ہے اور اس غزل کے قوافی الف پر ختم ہوتے ہیں ۔ اس کا وزن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ہے۔ ریختہ والے تو پرانی کتب سے ٹائپ کرتے وقت مکھی پر مکھی ماردیتے ہیں ۔ اصل کتاب سے دیکھیے کہ وہاں کیا ہے۔
مریم افتخار
مریم افتخار
مریم افتخار
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔

خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ کیا ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کچھ لوگ قران سے ایسے معجزے منسوب کرتے ہیں، جو دراصل، حقیقی نہیں ہوتے۔ اور اس طرح کی ویڈیوز یا پیغامات قران کے اصل پیغامات کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔

خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
اے -آر -وائی-نیوز-
پاکستان زندہ باد رہے ۔ :)
شاید ماہ رمضان کے مہینے میں بنا تھا اس لیے ۔زندہ باد رہے ۔
ہم جسے گنگنا نہیں سکتے
وقت نے ایسا گیت کیوں گایا
مریم افتخار
مریم افتخار
تم چلے جاؤ گے تو سوچیں گے
ہم نے کیا کھویا ہم نے کیا پایا
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کھویا اور پایا ۔ واہ ۔۔۔ کیا لذیذ کمبی نیشن ہے ۔ واہ ۔۔۔کمال کا امتزاج ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کھویا حیدر آباد کا
پایا لاہور کا
لاجواب
Top