تازہ کیفیت نامے

مدد کریں۔مجھے چغتائی لائیبریری سے اس کتاب کی ضرورت ہے۔ آپ لوگوں سے مدد کی درخواست ہے۔لنک یہ ہےhttps://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=40487۔
شکریہ
آہ! کہ تا ر و پود آن ، رفت بہ باد عاشقی
جامہ ای تقوی ای کہ من در ہمہ عمر بافتم
ہاتف اصفہانی ۔
سیما علی
سیما علی
ترجمہ!!! کہ اس کے تانے بانے تک تقویٰ کے لباس کی محبت !!!!
جو میں نے عمر بھر بُنی ہوئی تھی ۔عاشقی کی ہوا کے ساتھ چلی گئی۔
کیا
بھیا یہ صحیح ترجمہ ہے

❤️❤️
سید عاطف علی
سید عاطف علی
سیما علی آپا کچھ کچھ۔۔۔۔
تقوی کے جس لباس کومیں نے عمر بھر بنتا رہا، اس کے تانے بانے عاشقی کی ہواسے تار تار ہو گئے۔
سیما علی
سیما علی
بہت شکریہ بھیا❤️❤️
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے

میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے
حضور (صلی اللہ علیہ وسلم)
اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان فرحت نشان ہے کہ جو جوان کسی بوڑھے کے بڑھاپے کی وجہ سے اس کی عزت و تکریم کرتا ہے تو اللہ عزوجل اس جوان کے لیے کسی کو مقرر فرما دیتا ہے
جو اس کے بڑھاپے میں اس کی عزت و تکریم کرے۔۔۔
(سنن ترمذی)
الشفاء
الشفاء
جب کسی بھی بوڑھے کی عزت و تکریم کرنے کی یہ فضیلت ہے تو اپنے والدین کی عزت و تکریم کرنے کی شان کیا ہو گی۔ سبحان اللہ۔۔۔
برہمن صنم صفت، منجم زہرہ مثل، معبّر خواب ناک، قرائن فرحت افزا اور ایمان بشارت لبریز سال کی خبر لایا ہے
علی وقار
علی وقار
ویل ڈن۔ مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ فلک شیر بھائی نے کس خبر پر یقین کیا ہے۔
‎🚶807 کلومیٹر
‎🏃186 کلومیٹر
‎🚣 168 کلومیٹر
‎🚴 1,021 کلومیٹر
‎🥾 113 کلومیٹر
‎🏋️ 194 ٹن
📚 10
🌎 1
عبید انصاری
عبید انصاری
بہت خوب زیک۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان ایکٹیویٹیز کو یومیہ اور ویک اینڈ پر کتنا وقت دیتے ہیں؟ کس طرح مینیج کرتے ہیں؟
زیک
زیک
اوسطاً ایک گھنٹہ روزانہ۔ اکثر ویک اینڈ پر زیادہ اور ویک ڈیز میں کم
ہے غیب غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود
ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں
الشفاء
الشفاء
شاعر نے گولی کیا کیپسول ہی کروا دیا ہے ۔۔۔کہتا ہے میں جاگ رہا ہوں لیکن جو سمجھ رہے ہیں کہ میں جاگ رہا ہوں ، وہ سب سو رہے ہیں۔۔۔
الشفاء
الشفاء
قتیل غالب کو پتا چل گیا نا کہ ہم شاعر کے بارے میں کیا اناپ شناپ بول رہے ہیں تو انہوں نے ہمیں سوتے میں ہی پکڑ لینا ہے۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میری سمجھ بوجھ کا سب کو علم ہے ۔۔۔ اس لیے مجھے معافی حاصل ہے۔۔۔
آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
[تفصیلات پہلے تبصرے میں]
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آؤ کچھ دیر دسمبر کی دھوپ میں بیٹھیں
اک کتاب، چائے، اور حقہ لیکر
زندگی کی تمام سبک رفتاریوں کے باوجود
اک سہل، سست صبح سے شام تک
ہٹا کر ذہنوں سے یہ بےمصرف بوجھ
اور کاندھوں سے آلام روزگار کے مسائل
کچھ دیر یوں ہی بے کل سی صبح رہے
چائے، کتاب اور دھوپ دیر تک رہے
بغیر کسی چیٹ جی پی ٹی کے۔۔۔۔ ایک کاہل آدمی کی بےوزن استدعا
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال بھائی

2025 میں کتاب اور چائے کے ساتھ حقے کا بھی اضافہ کرنا پڑے گا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بانسری بھی احمد بھائی۔۔۔۔ بانسری بھی شامل کریں اس میں
’’أللّٰهم صلّ علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید.‘‘

(صحیح بخاری، باب الصلوٰۃ علی النبیﷺ، ج:۲)
اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود شریف پڑھنے کا شرف مل رہا ہے تو یقین رکھیں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔
اللٰھم صل وسلم علٰی سیدنا ونبینا محمد وعلٰی آلہ واصحابہ وبارک۔۔۔
نور وجدان
نور وجدان
الصلوۃ والصلوۃ علیک یارسول اللہ
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
سیما علی
سیما علی
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهٖ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا
Top