عبداللہ محمد گذشتہ روز بوقت 10:14 شام اب سب لوگ اپنے کام کاج میں لگ جائیں نبیل بھائی کا سوشل ایکسپریمنٹ مکمل ہو گیاہے۔
محمداحمد گذشتہ روز بوقت 7:57 شام آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے نا دیکھو سب آئے ہیں پھر سے اور محفل آباد ہے نا دیکھو ہم کو یاد ہے نا!
آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے نا دیکھو سب آئے ہیں پھر سے اور محفل آباد ہے نا دیکھو ہم کو یاد ہے نا!
صابرہ امین گذشتہ روز بوقت 4:13 شام محفل کی آج سالگرہ ہے، خدا کرے! ہر دل میں اس امید کا روشن ہو اک چراغ منزل کی جستجو میں رہیں گے تمام عمر سب اہل شوق، اہل ہنر ، اہل دوستاں
محفل کی آج سالگرہ ہے، خدا کرے! ہر دل میں اس امید کا روشن ہو اک چراغ منزل کی جستجو میں رہیں گے تمام عمر سب اہل شوق، اہل ہنر ، اہل دوستاں
فہد اشرف گذشتہ روز بوقت 9:00 صبح تھی خبر گرم کی محفل کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی آئے تھے پہ تماشا نہ ہوا