تمام محفلین كی خدمت میں رمضان المبارك كی آمد كی پُرخلوص مباركباد۔ جو ہم سے بچھڑ گئے ہیں، اللہ تعالیٰ ان كی مغفرت فرمائے آمین ۔ جو ہمارے درمیان موجود ہیں، اللہ تعالیٰ ان پر اپنا فضل و كرم فرمائے،اور انہیں خیر و عافیت كے ساتھ ركھے ۔آمین۔
اس مبارك ماہ میں راقم گناہگار كو اپنی مقبول دعاؤں میں ضرور یاد ركھیں۔ آمین ثم آمین ۔
سجّن دے ہتھ بانہہ اَسَاڈِی کیونکر آکھاں چھڈ وے اڑیا