شمشاد
لائبریرین
ایسے نہیں آنٹی جی۔ یہ تو آپ نے سیدھا سیدھا ہی پوچھ لیا۔چونکہ میرے پہلے سوال کا جواب نہیں ملا مجھے اس لئیے اب یہ والا میرا پہلا سوال ہے
جانوروں میں کس کیٹگری سے؟؟؟؟
ایسے نہیں آنٹی جی۔ یہ تو آپ نے سیدھا سیدھا ہی پوچھ لیا۔چونکہ میرے پہلے سوال کا جواب نہیں ملا مجھے اس لئیے اب یہ والا میرا پہلا سوال ہے
جانوروں میں کس کیٹگری سے؟؟؟؟
جواب نمبر 6 = جی ہاں ممالیہ جانور ہے۔کیا ممالیہ ہے؟
پالتو جانور ہے؟
جواب نمبر 8 = مسلمان کے لیے اس کا گوشت حلال نہیں ہے۔کیا اس کا گوشت حلال ہے؟
جواب نمبر 9 = اس کی کلوں (کل کی جمع) پر کوئی محاورہ نہیں ہے۔کیا اس کی کلوں (کل کی جمع) پر ایک محاورہ بنا ہے؟
نہ جی سوال تو سوال ہے نا۔ جواب تو دینا پڑے گا۔ایسے نہیں آنٹی جی۔ یہ تو آپ نے سیدھا سیدھا ہی پوچھ لیا۔
جواب نمبر 10 = نہیں، یہ جانور رکھوالی کے لیے نہیں پالا جاتا۔رکھوالی کے لئے پالتے ہیں؟