شوری شمشاد بھیاواہ واہ کیا تفصیلی جواب لکھا ہے۔ خالی ج لکھ دینے سے بھی کام چل جانا تھا، یہ ایک زائد حرف ڈالنے کی بھی زحمت کیوں کی؟
ابن سعید بھائی پہلے طرح یہاں بھی کم از کم دس حروف لکھنے کی پابندی عائد کریں۔
جی گڑیا ۔۔ بس اداس سا ہوں ۔ آمنہ کی دوا چل رہی ہے ۔میں بھی کچھ کچھ غائب ہوں بھیا
کیسے ہیں آپ
اور اکیلا کیوں محسوس کر رہے ہیں
آمنہ کیسی ہے اور غزل آپی کا کیا حال ہے
اداس نہیں ہوا کریں بھیاجی گڑیا ۔۔ بس اداس سا ہوں ۔ آمنہ کی دوا چل رہی ہے ۔
غزل کی طبیعت ٹھیک نہیں اور اسی حال میں ایک عزیزہ کے پاس ہسپتال میں ہے ۔۔
بس آپ دعا کریں ۔ میں بھی جی نہ کرتے ہوئے یہاں موجود ہوں ۔ اب جاتا ہوں اپنا خیال رکھنا گڑیا۔ اللہ حافظ
جی ۔ جب میں نے کہا کہ حافظ بھائی کی عیاد ت کو جانا ہے تو آپ کے ہاں ’’مہمان ‘‘ آئے ہوئے تھے۔۔
سوچتا ہوں محفل میں بتادوں کہ کس حوالے سے آئے ہوئے تھے مہمان ۔۔۔
اب ا س غزل کے گنگنانے سے ہی سبھی احباب جان لیں گے کہ معاملہ کیا تھا۔۔۔
مگر میاں آپ ایک اجتماعی ملاقات سے محروم رہ گئے ۔۔۔
عندلیب بہن ، شمشاد بھائی ، محمد امین ،
لیکن دفتر سے موبائل پر کیوں آنلائن ہو۔ کمپیوٹر کو کیا ہوا؟شوری شمشاد بھیا
وہ موبائل سے ٹائپ کرنے کو دل نہیں کر رہا تھا
اور آپ کو بتانا بھی چاہتی تھی کہ میں آفس میں ہوں
اس لیے بس جی لکھ دیا
و علیکم السلام میری طرف سے۔
و علیکم السلام میری طرف سے۔
بھیا اس سے تیز تو میرا فون چلتا ہےلیکن دفتر سے موبائل پر کیوں آنلائن ہو۔ کمپیوٹر کو کیا ہوا؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم سب کو۔۔۔ ۔
بھیا اس سے تیز تو میرا فون چلتا ہے