محمدظہیر دسمبر 31، 2023 جس برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے اس کو دفناؤ مرے ہاتھ کی ریکھاؤں میں قتیل شفائی
محمدظہیر جولائی 31، 2018 سوچ رہا تھا اس جمعہ کو شاید زندگی کا آخری امتحان لکھنا ہے، پھر قانون کی پڑھائی کرنے کے فیصلے نے اس خیال کو مسترد کر دیا
سوچ رہا تھا اس جمعہ کو شاید زندگی کا آخری امتحان لکھنا ہے، پھر قانون کی پڑھائی کرنے کے فیصلے نے اس خیال کو مسترد کر دیا
محمدظہیر مئی 30، 2018 کچھ دنوں سے میرے آئی پی ایڈریس پر محفل ٹھیک سے نہیں کھل رہی ہے. پراکسی استعمال کرنا پڑ رہا ہے. کوئی حل؟ ؟
کچھ دنوں سے میرے آئی پی ایڈریس پر محفل ٹھیک سے نہیں کھل رہی ہے. پراکسی استعمال کرنا پڑ رہا ہے. کوئی حل؟ ؟
محمدظہیر مئی 26، 2018 Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are really from the monsters of my nafs.
Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are really from the monsters of my nafs.
لیکن لگتا ہے کہ ریکھا کا لفظی معنی قسمت ہوتا ہو گا شاید۔