• آج میں بہت خوش ہوں ۔ ۔ ۔ ۔
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    سعود بھیا دیکھیں ناں اتنی ڈھیر ساری خوش ہوں میں اور آپ سب کی شرکت اور دعاؤں نے ہماری خوشیوں کو دوبالا کر دیا ہے،سدا سلامت رہیں بھیا جانی
    ماہی احمد
    ابن سعید
    ابن سعید
    بچو جی! یہ آپ دونوں لوگ مل کر کہیں فون کیوں نہیں اٹھا رہے؟ کہیں اپنے نمبر تو نہیں تبدیل کر لیے بغیر بتائے؟ :) :) :)
    کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو
    مغزل
    مغزل
    سارے رنج و محن ہمارے ہیں
    ساری خوشیوں کے چھن تمھارے ہیں۔
    کئی شعر اس کی نگاہ سے مرے رخ پہ آ کے غزل بنے ۔ ۔
    مغزل
    مغزل
    طےهو نهیں رها هے غزل کےخمار میں
    میں نے غزل کهی که غزل نے مجھے کها
    مرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں ۔ ۔ شعر کہتی ہوئی آنکھیں اسکی
    مغزل
    مغزل
    تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ۔۔۔ دشت آباد ہوگیا میرا۔۔۔
    غم ہے یا خوشی ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ میری زندگی ہے تو
    مغزل
    مغزل
    اففف پاگل لوگ کیا کہیں گے ۔۔ ہاہاہاہہاہ
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    مت کر دنیا کی بات سجن ۔ ۔ ۔ ۔
    مغزل
    مغزل
    اچھا بابا نہیں کرتا ناں ۔۔۔ اب سمائلی مار زار ۔۔ ہاہہہ
    میرے پیار کے جہاں میں تیرے دم سے روشنی ہے ۔ ۔ بڑی خوش نصیب ہوں میں تو شریک زندگی ہے
    میرے پیار کے جہاں میں تیرے دم سے روشنی ہے ۔ ۔ بڑی خوش نصیب ہوں میں تو شریک زندگی ہے
    دائم آباد رہے گی دنیا ۔ ۔ ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
    السلام علیکم غزل
    میں نے تم کو ذاتی پیغام بھیجا ہے پلیز جواب دے دو
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    جی میری پیاری اپیا جانی میں نے جواب لکھ دیا ہے ابھی جلدی میں ہوں مجھے جانا ہے کل انشاۂاللہ آپ سے تفصیل سے بات ہوگی۔
    تو میرے پیار کا گیت ہے،تو میرے دل کی آواز ہے ۔ ۔ میرے ہونٹوں پہ نغمے تیرے،میرے نغموں کا تو ساز ہے‏
    تو میرے پیار کا گیت ہے،تو میرے دل کی آواز ہے میرے ہونٹوں پہ نغمے تیرے،میرے نغموں کا تو ساز ہے‏
    تو شاعر ہے ،میں تیری شاعری ۔ ۔ تو عاشق ہے ،میں تیری عاشقی
    مغزل
    مغزل
    بالکل سچ بلکہ سچی مچی ہاہاہہا
    عشق کی ایک جست نے طے کر دیا قصہ تمام اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں (علامہ اقبال)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top