Recent content by فوزیہ افضل

  1. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سیف یہ دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا سیف الدین سیف قیامت
  2. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہ وہ بجلیاں نہ ہی بارشیں نہ ہی دشمنوں کی وہ سازشیں بھلا کیا سبب بتا ذرا جو تو آج بھی نہیں آ سکا آج
  3. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آشیاں جل گیا گلستاں لٹ گیا ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے اتنے مانوس صیاد سے ہوگئے اب رہائی ملی تو مر جائیں گے صیاد
  4. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ بھی لازم ہے امیر خاک ڈال ، آگ لگا ، نام نہ لے ،یاد نہ کر امیر مینائی نام
  5. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں ،ہر روز نسیم صبح وطن یادوں سے معطر آتی ہے ، اشکوں سے منور جاتی ہے فیض احمد فیض قفس
  6. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    باغ بہشت سے مجھ کو حکم سفر دیا تھا کیوں کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر علامہ اقبال بہشت
  7. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میرے حوصلوں کو نئی فضا نئے بال و پر کی تلاش ہے میرے گلستاں کو نئے نظام گل و شجر کی تلاش ہے تلاش
  8. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فراز دنیا عرض حال سے بے آبرو کرے آگ
  9. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اپنی افسردہ مزاجی کا برا ہو کہ فراز واقعہ کوئی بھی ہو آنکھ کو بھر جانا ہے احمد فراز آنکھ
  10. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہمیں سے اپنی نوا ہم کلام ہوتی رہی یہ تیغ اپنے لہو نیام ہوتی رہی مقابل صف اعدا جسے کیا آغاز وہ جنگ اپنے ہی دل میں تمام ہوتی رہی فیض احمد فیض لہو
  11. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ساز ہ ساز ہستی پہ ابھی جھوم کے گا لے مجھ کو زندگی سے یہ کہو اور نہ ٹالے مجھ کو میں نے تو صبح درخشاں کی دعا مانگی تھی کیوں ملے زرد چراغوں کے اجالے مجھ کو زندگی
  12. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لوگ ہلال شام سے بڑھ کر پل میں ماہ تمام ہوےّ ہم ہر برج میں گھٹتے گھٹتے صبح تک گمنام ہوےّ صبح
  13. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جس دن کی راہ دیکھی انشا اتنے برسوں آج اور کل وہ دن آیا اور بیت گیا من پھر بھی رہا بوجھل بوجھل ابن انشا آج
  14. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    احساسات کی بستی میں جب ہر جانب سناٹا تھا میں آوازوں کے جنگل میں تب جانے کیا ڈھونڈ رہا تھا جن راہوں سے اپنے دل کا ہر قصہ منسوب رہا اب تو یہ بھی یاد نہیں ہے ان راہوں کا قصہ کیا تھا یاد
  15. ف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    راکھ کے ڈھیر پر کیا شعلہ بیانی کرتے اک قصے بھلا کتنی کہانی کرتے عرفان ستار کہانی
Top