غدیر زھرا جولائی 4، 2014 السلام علیکم بھیا۔۔۔ آپ تو تھوڑے عرصے کا کہہ کر پھر آئے ہی نہیں۔۔محفل آپ کے بنا بہت سونی لگتی ہے سو آ جائیں پلیز۔۔۔
السلام علیکم بھیا۔۔۔ آپ تو تھوڑے عرصے کا کہہ کر پھر آئے ہی نہیں۔۔محفل آپ کے بنا بہت سونی لگتی ہے سو آ جائیں پلیز۔۔۔
حسان خان جون 20، 2013 بھائی جان، آپ نے تو فرمایا تھا کہ آپ ہر ہفتے ایک بار محفل کا چکر لگاتے رہیں گے۔
محسن وقار علی مئی 27، 2013 دُنیا کی کیا حقیقت اور ہم سے کیا تعلق۔۔ وہ کیا ہے اک جھلک ہے ہم کیا ہیں اک نظر ہیں
محسن وقار علی مئی 23، 2013 رات سُنسان ہے ، بےنُور سِتارے مدّھم۔ کیا ہُوئے راہ میں پلکوں کو بچھانے والے۔
محسن وقار علی مئی 10، 2013 ہوتا ہے اجالا بھی کبھی ان کا مقدر؟ جو لوگ اندھیروں سے بغاوت نہیں کرتے ۔تقدیر کے، تدبیر کے معنی جو سمجھ لیں۔ وہ لوگ مقدر کی شکایت نہیں کرتے
ہوتا ہے اجالا بھی کبھی ان کا مقدر؟ جو لوگ اندھیروں سے بغاوت نہیں کرتے ۔تقدیر کے، تدبیر کے معنی جو سمجھ لیں۔ وہ لوگ مقدر کی شکایت نہیں کرتے
محسن وقار علی مئی 7، 2013 ستم یہ کم تو نہیں دلگرفتگی کے لیے ! میں شہر بھر میں اکیلا، اِدھر اُدھر آنکھیں
محسن وقار علی اپریل 30، 2013 اک میں ہی نمایاں ہوں سب آشفتہ سروں میں۔۔۔ سو حکم ہے میرے لئے گردن زدنی کا