محمد علم اللہ مارچ 10، 2016 کب آنکھ اُٹھاتا ہُوں کہ آتے نہیں تیور کب بیٹھ کے اُٹھتا ہوں کہ چکّرنہیں آتا امیر
تجمل حسین فروری 15، 2016 السلام علیکم! محمد علم اللہ بھائی! آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے رکھے۔ آمین۔
السلام علیکم! محمد علم اللہ بھائی! آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے رکھے۔ آمین۔
محمد علم اللہ اکتوبر 23، 2015 خاک دہلی سے جدا ہم کو کیا یک بارگی آسمان کو تھی کدورت سو نکالا یوں غبار
محمد علم اللہ ستمبر 16، 2015 یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو دوست دیے ہیں کیسے کیسے ایک محبت چھینی تجھ سے کتنی ڈالی جھولی میں فاتح
محمد علم اللہ ستمبر 12، 2015 آج میں بہت خوش ہوں ، زندگی کےکئی پلان میں سے ایک بڑا پلان اللہ کا شکر ہے پورا ہونےجا رہا ۔
محمد علم اللہ مارچ 5، 2015 مودی کی حکومت میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ، کل جمعہ ہے، اور ہولی بھی جانے کیوں مجھے ڈر لگ رہا ہے ۔
مودی کی حکومت میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ، کل جمعہ ہے، اور ہولی بھی جانے کیوں مجھے ڈر لگ رہا ہے ۔
محمد علم اللہ اکتوبر 23، 2014 ہر ایک مکاں میں جلا پھر دیا دیوالی کا+ہر ایک طرف کو اجالا ہوا دیوالی کا (نظیر اکبرآبادی )
محمد علم اللہ اکتوبر 22، 2014 انسان کوئی مشین خریدتا ہے تو اسے احتیاط سے چلاتا ہے لیکن پیٹ میں تمباکو ،گٹکا شراب سب کچھ بھرتے جاتے ہیں پھرصحت خراب نہ ہوگی تو کیا ۔
انسان کوئی مشین خریدتا ہے تو اسے احتیاط سے چلاتا ہے لیکن پیٹ میں تمباکو ،گٹکا شراب سب کچھ بھرتے جاتے ہیں پھرصحت خراب نہ ہوگی تو کیا ۔