السلام علیکم، جناب۔ آپ کو یاد ہوگا کہ آپ نے کچھ عرصہ پہلے ایک دھاگے میں 'محبت کے چالیس اصول' کے ترجمے کا آغاز کیا تھا۔ جس کی پہلی قسط چودہ اصولوں پر مشتمل تھی۔ کیا آپ نے اسے مکمل کر دیا تھا۔ اگر کر دیا ہے تو براہ کرم اس کا ربط عنایت کر کے ممنون فرمائیں۔ اگر نہیں، تو مہربانی کرکے اس کو مکمل کر دیں۔ زیادہ آداب۔