السلام علیکم سر میں اس فورم پر نیا ہوں زیادہ استعمال کرنا بھی نہیں آتا پر میں قوافی کے حوالے سے بہت پریشان ہوں
میں نے ایک غزل لکھی جس کے قوافی پر بہت اعتراضات آئے براہ کرم تھوڑی راہنمائی کردیں
السلام علیکم! مزمل بھائی آپ کو اپنی سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھردے اور صراط مستقیم پر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔