میں یہاں حافظ شیرازی کے ایک شعر کا ترجمہ معلوم کرنے آیا تھا ، یہاں آکر معلوم ہوا کہ اہل ادب کی ایک محفل لگی ہوئی ، بہت خوشی ہوئی !
میں امید کرتا ہوں کہ میں اس ویب کے توسط سے آپ حضرات سے بہت فائدہ حاصل کروں گا
السلام علیکم ، جناب آپ کی خیریت مطلوب ہے ۔ اللہ کریم آپ کو اور اہلِ خانہ کو اپنی عافیت میں رکھے ، صحت و تندرستی قائم رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے ! آمین ۔
شعر اور غزل کے لئے عمدہ احساس بہتر جانتے ہیں فقرے بحر وزن بند غزل ایک ہی لہہ میں خیالات نہی ردیف اورقافیے سہی نہی جو چیز سمجهہ نہ آئے یہاں کس سے پوچها جاسکتا ہے
محّمد وارث صاحب، اسّلام و علیکم۔ میں کینیڈا میں مقیم ہوں۔ آب سے فارسی کی ایک کتاب “مناجات نامہ۔ کے بارے میں بات کرنی ہے ۔ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنا فون نمبر میرے ای میل ایڈرس پر بھیج دیں۔ میں فیس بک پر بھی ہوں۔ شکریہ۔ محمود انصاری