السلام علیکم
وحدت اللسان(تمام زبانوں کی اصل بلا استثنا عربی ہے)کے موضوع پر میری 3 کتابیں چھپ چکی ہیں۔غیر مطبوعہ طبع کرانے کی ہمت نہیں۔اگر اردو محفل یا کوئی اور ادارہ اس کی اشاعت و تشہیر یا تدریس کا انتظام کرے تو نیکی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا نیٹ کے ذریعے اس کی عامۃ الناس تک ترسیل ہو تو یہ بھی بڑی بات ہے۔ مجھے نیٹ کا تجربہ نہیں۔نمونہ کی فائل بھیجنا چاہتا ہوں مگر آپ کا میل ایڈریس معلوم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
safdar_qureshi@yahoo.com
پہ رابطہ فرمائیں تو نوازش ہوگی
والسلام
دعا گو صفدر قریشی