السلام علیکم سر جی آپ جناب سے بہیت سیکھا ہے اپ کی یوٹیوب وڈیوز سے .اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرماے .سر ذرا رہنمائ فرما دیں کیا یہ قوافی درست ہیں بھول جھول دھول گھول پھول .شکریہ
السلام علیکم! اسامہ سرسری صاحب! میں نے ابهی ہی یہ سائٹ جائن کی ہے آپکا علم عروض بہت پسند آیا آو شاعری سیکهیں کمال دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور آپکو عمر دراز عطا کرے آمین