منحوس

محمداحمد

لائبریرین
اب آپ نے شمشاد بھیا کو "جن" بھی کہہ دیا۔۔
توبہ توبہ۔۔

بھئی یہ غلط بات ہے۔ شمشاد بھائی پہلے ہی آج کل غصے میں ہیں اور آپ بار بار ہمیں اُن کے رُو برو کھڑا کر دیتی ہیں۔ :D اب اگر آج پاکستانی ٹیم اچھا نہ کھیلی تو وہ سارا غصہ اُتارنے اسی دھاگے میں آجائیں گے۔ :worried:
 
مقدس

اور میں آپ کو آگے کر کے خود بھاگ جاؤں گی بھیا :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
آج کل میرے پاس عجیب و غریب نوٹیفیکیشن آ رہے ہیں۔
مثلاً یہی دیکھ لیجے:
مقدس نے منحوس دھاگے میں آپ کے پیغام کا اقباس لیا۔ :D
اللہ رحم ہی کرے۔
ڈاکٹر صاحبہ ! میں کب تک ٹھیک ہو جاؤں گا؟ :confused:

ہاہاہاہاہاہا
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے آپ کو تو ایسا ٹھیک کرتی ہوں بھیا کہ پھر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

یا اللہ ! میں کہاں جاؤں۔۔۔!
smiley-characters-vector-584534.jpg
 
Top