محمداحمد
لائبریرین
فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو
ہر ایک کے ہاتھ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں
فراز ملتے ہیں پائتھون نصیب والوں کو
کسی کسی کو تو یہ کاٹ کھانے لگتے ہیں
فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو
ہر ایک کے ہاتھ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں
حق ہاہکیا کریں! جب کوئی ہمارا ساتھ نہیں دیتا تو ہم کسی کا ساتھ دینے لگ جاتے ہیں۔
حق ہاہ
کون نہیں دیتا
بتائیں ذرا
بتائیں ناںکیوں بتاؤں؟ جو نہیں دیتا وہ سمجھ گیا ہوگا۔
بتائیں ناں
نہیں تو میرے مکے کا تو پتا ہے ناں آپ کو بھیا
مجھے پائتھون سکھا دیں۔۔ پھر دیکھیے گا بھیااب تو بتانے کو کچھ رہا ہی نہیں۔۔۔ ۔! دیکھیے نا ! اتنی مشکل صورتِ حال میں بھی ہم تنِ تنہا ہیں اور دور دور تک کوئی بھی ساتھ دینے والا نہیں ہے۔
مجھے پائتھون سکھا دیں۔۔ پھر دیکھیے گا بھیا
پھر کب بھیاٹھیک ہے۔ پھر دیکھوں گا۔
پھر کب بھیا
کتنا عنقریب بھیا
کتنا عنقریب بھیا
جب میں آن لائن آتی ہوں ۔۔۔ تب آپ ہوتے نہیں ہیں کہ مجھے یاد کروانے کے لیےجتنی جلدی آپ پائتھون سیکھ لیں۔
بس انسٹالیشن پر ہی تو مسئلہ اٹکا ہوا ہے۔ جیسے ہی انسٹالیشن ہوئی باقی کام تو آسان ہو ہی جائیں گے۔
فراز ملتے ہیں پائتھون نصیب والوں کوکسی کسی کو تو یہ کاٹ کھانے لگتے ہیں
جب میں آن لائن آتی ہوں ۔۔۔ تب آپ ہوتے نہیں ہیں کہ مجھے یاد کروانے کے لیے
آپ نے لگتا ہے پائتھون مشاعرہ شروع بھی کر لیا ہے۔
آغاز تو آپ نے کیا تھا۔
پھر تو اور بھی اچھا ہے ناں بھیالگتا ہے آپ کی ڈیوٹی کسی اورپر لگانا پڑے گی۔ کیونکہ رات میں ہم آن لائن آ بھی جائیں تو زیادہ سے زیادہ شاعری کے دھاگے ہی پڑھ سکتے ہیں۔
پھر تو اور بھی اچھا ہے ناں بھیا