مہ جبین
محفلین
یہ بات تو ہےلیکن اس کے لیے بھی تو علم اللہ بھائی کو مجھے "ٹیگ" کرکے ہی بلانا پڑے گا نا
مسئلہ جوں کا توں برقرار
یہ بات تو ہےلیکن اس کے لیے بھی تو علم اللہ بھائی کو مجھے "ٹیگ" کرکے ہی بلانا پڑے گا نا
گڈ۔اب سوائے دوسری سطر کے باقی ٹیگ درست معلوم ہو رہے ہیں
یہ بات تو ہے
مسئلہ جوں کا توں برقرار
آنٹی۔آج میں علم اللہ بھائی کو ٹیگ کرنا سکھا کر ہی رہوں گایہ بات تو ہے
مسئلہ جوں کا توں برقرار
یار ایک سادہ سا اصول اپنا لواب کیسا ہے
پتہ نہیں اب بھی ہوا یا نہیں
بہت سر درد کا کام ہے یہ سچی
آنٹی۔آج میں علم اللہ بھائی کو ٹیگ کرنا سکھا کر ہی رہوں گا
شاباش محسن ، آر یا پار ۔۔۔۔آنٹی۔آج میں علم اللہ بھائی کو ٹیگ کرنا سکھا کر ہی رہوں گا
ماشاءاللہ بہت لطف آیا پڑھ کر۔۔۔ ۔! اصلاحی بھائی آپ بڑی قسمت والے ہیں کہ آپ کو محترم اعجاز صاحب کی قربت کا فیض حاصل ہوا۔
رودادِ ملاقات بھی خوب رقم کی ہے بھائی آپ نے۔۔۔ ۔!
اشرف علی بستوی صاحب کا شک کرنا اشارہ کرتا ہے کہ آپ پہلے بھی کچھ ایسی تفریحات میں ملوث رہے ہیں۔
خوش رہیے۔
اوہ نہیں احمد بھائی یہ جو بڑے ہوتے ہیں نا چھوٹوں کو بس ایسے ہی سمجھتے ہیں ۔
محمد اسامہ بھائی کو کوئی ٹیگ کر دے مجھ سے نہیں ہو رہا ۔
جی جناب!یہ ایر پورٹ کے پاس کی تصویر ہے نا ۔