آپ کا موبائل فون

عسکری

معطل
اب میں نے آپکو کراس دے دینا ہے اب آپ میرا مزاق بنا رہے اگر بہن کی سائیڈ نہیں لے رہے تو ۔۔ایسے تو نہ کریں عسکری بھائی :( :( :(
اور ہمیں کونسا کراس پہلی بار ملے گا ابھی 5 منٹ پہلے اپ نے دیا ہے ایک کراس ہم تو کراس بڑھا کر ان پر ایک دھاگا کھولیں گے :grin:
 

عینی شاہ

محفلین
اور ہمیں کونسا کراس پہلی بار ملے گا ابھی 5 منٹ پہلے اپ نے دیا ہے ایک کراس ہم تو کراس بڑھا کر ان پر ایک دھاگا کھولیں گے :grin:
اووووووووووووووووووووو یس یس ۔۔۔وہ تھریڈ تو میں نے کھولنا ہے آپکا تھینک گاڈ آپ نے ریمائنڈ کرا دیا :p
 

عسکری

معطل
آپ بتا دیں نا ۔۔اب میں بلوچستان جاؤں ایویں اتنی دور :daydreaming:
جی انہوں نے ٹھیک کہا تھا بھائی بھائی ہوتا ہے بس انسان بھائی بن کر دیکھے تو ۔ ہم لوگ اپنی بہنوں کو بہن سمجھتے ہین باقیوں کو لڑکیاں بچیاں اور نا جانے کیا کیا اس لیے کہا تھا ۔ میں تو آجکل ہر کسی کو بہن بنائی جا رہا ہوں جب سے نکاح ہوا ہے اب بے دھڑک ساری دنیا کو بہن بنا لیا ہے :grin:
 

عینی شاہ

محفلین
صرف 20 باقی ہیں عسکری بھائی کے محفل کے پہلے "کراسی ڈبل سنچورین" ہونے میں:rolleyes:
ناؤ گیٹ ٹو ورک:devil3:
جی بلکل اب سارے میں تو نہیں دوں گی بٹ تھریڈ تو میں بناؤں گی کوئی اور بنائے گا تو کراس پڑیں گے اسے بہت سارے:sneaky: محسن بھائی یہ نگرانی آپ کے زمے اوکے(y)
 
جی بلکل اب سارے میں تو نہیں دوں گی بٹ تھریڈ تو میں بناؤں گی کوئی اور بنائے گا تو کراس پڑیں گے اسے بہت سارے:sneaky: محسن بھائی یہ نگرانی آپ کے زمے اوکے(y)
اوکے(y)
لیکن "کراس" دینا تو تمہارا "ٹریڈ مارک" ہے نا:rolleyes:
بلکہ "پنجہ مارک" ہے:battingeyelashes:
 

عسکری

معطل
کہاں کم دیتے ہیں:eek::eek:
محفل کے سب سے بڑے "کراسی" آپ ہی ہیں:rolleyes:
میں اپنی کارکردگی سے مطمعن نہیں اور ادھر میں نے کراس والا کام کیا ادھر بھائی لوگ بھاگ کر میرے بڑے ساجد بھائی کو شکایت لگوا کو میرا پروجیکٹ وہیں بند کرا دیتے ہین ۔ یہ عارف کریم کدھر ہے یار اتنے دن سے اس سے بھی کاشفی بھائی سے بہت کمائی ہوتی ہے کراس کی مجھے :grin:
 
ہمارا سب سے پہلا فون Nokia 3310 تھا جو غالباً سن 2003 میں استعمال کرنا شروع کیا تھا۔ یہ فون بھائی نے سعودی سے لا کر دیا تھا اور ہم نے اس کو کافی عرصہ استعمال کیا۔ :) :) :)

nokia3310_pic2.jpeg


اس کے بعد Nokia 6610 ملا۔ یہ فون بھی بھائی سعودی سے لائے تھے، غالباً سن 2005 میں۔ اس فون کے بہت سارے باڈی کیس خرید رکھے تھے اور حسب ضرورت ان کو تبدیل کرتے رہتے تھے۔ زیادہ تر سفید رنگ کے خول میں رکھتے یا پھر سیاہ۔ :) :) :)

6610_main.jpg


بعد ازاں بھائی نے Nokia N70 لا کر دیا، غالباً 2007 میں۔ یہ فون ہم نے سب سے زیادہ استعمال کیا اور اب بھی ہماری سائڈ ٹیبل کی دراز میں موجود ہے۔ اس فون کے سامنے اسٹیل کا ایک فریم ہوتا ہے جو اینٹینا کا کام کرتا ہے۔ وہ کئی دفعہ ہمارے فون سے اکھڑ چکا ہے اور ہم نے ہر دفعہ اسے کوئی فکس وغیرہ سے چپکا کر کام چلایا ہے۔ :) :) :)

ph_pic.php


درمیان میں تقریباً دو تین ہفتوں کے لیے Nokia N73 بھی زیر استعمال رہا۔ وہ یوں کہ اپنی شادی سے ایک روز قبل اپنی ماموں زاد بہن کی شادی کی تقریب سنبھال رہے تھے کہ اسی دوران اچانک تیز بارش اور تند ہوا سے شامیانے تک اڑ گئے۔ ہمارا فون بھی پانی سے بری طرح بھیگ گیا۔ اس کے بعد بھائی نے اپنا فون ہمیں دے دیا۔ تقریباً ایک دو ہفتوں کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ نینی تال کی ایک جھیل (جس کا نام طوطا تال ہے) میں بوٹنگ کر رہے تھے اور اسی فون سے تصاویر بنا رہے تھے کہ ہاتھ سے چھوٹ کر فون پانی میں گر گیا اور کمبخت ایسا گرا کہ شادی کی تصاویر بھی ساتھ لے ڈوبا۔ اس دوران ہمارا بھیگا ہوا فون Nokia N70 از خود چل پڑا اور اسے کافی عرصہ استعمال کیا، بلکہ امریکہ آنے کے بعد بھی وہ استعمال میں رہا۔ :) :) :)

51tBs-UI3yL._SL500_SS500_.jpg


January 2012 میں ہم نے خود پہلا فون خریدا جو کہ Samsung Galaxy Nexus ہے۔ یہ گوگل برانڈیڈ فون ہے اور انڈرائڈ کے پچھلے ورژن کی فلیگ شپ ڈیوائس رہی ہے۔ فی الحال اس میں گوگل اینڈرائڈ کا تازہ ترین نسخہ Android 4.2.2 Jelly Beans نصب ہے۔ :) :) :)

20120618T035709.jpg
 

عسکری

معطل
پتا نہیں عسکری بھائی کو کسی نے پندرہ ہزاری ہونے پر مبارکباد دی یا نہیں۔ ہم یہیں مبارکباد دے دیتے ہیں۔ :) :) :)
ھھھھھھھ لو جی ہم نے اتنی اندھری مچائی کہ پندرہ ہزاری فنگشن خود مجھے بھی یاد نہین رہا اب تو سولہ ہونے والے ہین :grin:
 
Top