فاتح
لائبریرین
قیصرانی بھائی! فیس بک پر میرے نوٹس میں میرا لکھا ہوا کافی پرانا ایک نوٹ پڑا ہوا ہے "ایہام کیا ہے، کیا نہیں؟"۔۔۔ وہ پڑھ لیجیے۔
لنک مرحمت فرمائیے۔ غضب خدا کا، سوال میرا، پیغام میرا، اصرار بھی میرا، لنک بھی میں نے مانگا، لنک پر جا کر پڑھنا بھی میں نے تو پھر آپ کیا کریں گے بھلا؟قیصرانی بھائی! فیس بک پر میرے نوٹس میں میرا لکھا ہوا کافی پرانا ایک نوٹ پڑا ہوا ہے "ایہام کیا ہے؟"۔۔۔ وہ پڑھ لیجیے۔
ویسے سائٹ (sight) بھی نگاہ ڈالنے کو ہی کہتے ہیں۔
ہے نام کمال کی سائٹ۔۔۔ بارہ سو کچھ صفحات کو سوا تین لاکھ بنا کر پیش کر ہے ہیںویسے سائٹ (sight) بھی نگاہ ڈالنے کو ہی کہتے ہیں۔
ہم تالیاں پیٹیں گے۔۔۔ ویسے مراسلہ مدون کر کے مرحمت فرما دیا ہے لنک۔۔۔لنک مرحمت فرمائیے۔ غضب خدا کا، سوال میرا، پیغام میرا، اصرار بھی میرا، لنک بھی میں نے مانگا، لنک پر جا کر پڑھنا بھی میں نے تو پھر آپ کیا کریں گے بھلا؟
بہت شکریہہم تالیاں پیٹیں گے۔۔۔ ویسے مراسلہ مدون کر کے مرحمت فرما دیا ہے لنک۔۔۔
شکریہ جناب محسن وقار علی صاحبزبردست فاتح بھائی
داد قبول کیجیے
برادر عزیز! آپ تو آج ہماری منوں مٹی کے بوجھ تلے دبی کاوشات باہر نکال لائے۔ پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔واہ فاتح بھائی بہت خوبصورت۔۔۔ لاجواب
آگ اچانک بھڑک اٹھی تھی رات کی کالی جھولی میں
فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں
دونوں جہاں کی مالک و ملکہ! بس میں اتنا جانتا ہوں
تیرا خالی پن ہی بھرا ہے میری خالی جھولی میں
برادرم فراز، خوش رہو جیتے رہواستاد محترم
ایک بار پھر
واہ واہ واہ
بار بار پڑھتا ہوں
تڑپتا ہوں
بزرگوارم، آپ کے توصیفی جملے ہمیں شرمندہ کیے دیتے ہیں۔ تہ دل سے متشکر و ممنون ہوں۔ایک بار پھر امتحان میں ڈال دیا
دماغ کہتا ہے کہ اس کی تخلیقات مت پڑھو
بہت خطرناک آدمی ہے
لفظوں کو سانپوں کی طرح سدھایا ہواہے
اور ان کا کاٹا نہ جیتا ہے نہ مرتا ہے
مگر یہ کمبخت دل ہے کہ ہمک ہمک کر ضدیں کرتا ہے
ھل من مزید ھل من مزید
اور عشق پیشہ ہمیشہ فرمودہ قاصد کی صدا پر لبیک کہ دیتا ہے
عقل کونے میں کھڑی سر پیٹتی ہی رہ جاتی ہے
بہت ہی خوب غزل کیا ندرت خیال ہے گویا
زیور پہنا دیا ہے عروس کلام کو
اللہ کرے زور قلم زیادہ
اسی طرح لکھتے رہیں
بہت شکریہ عمران اسلم صاحب۔اہا، ات کمال، بہت خوب جنابِ من۔
ڈھیروں داد قبول کی جئے اس خوبصورت غزل کے لئے۔