نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

اس دھاگے میں نور اللغات کی ٹائپنگ اور اس میں حصہ لینے والے اراکین کے نام اور ان کے ذمہ صفحات کی فہرست لکھی جائے گی جو بتدریج تازہ بھی کی جاتی رہے گی۔

ذیل میں موجود اس پیغام میں پیش رفت کا جائزہ لیں! :)

نور اللغات حصہ اول: http://www.archive.org/details/nrullught01nayy
نور اللغات حصہ دوم: http://www.archive.org/details/nrullught02nayy
نور اللغات حصہ سوم: http://www.archive.org/details/nrullught03nayy
نور اللغات حصہ چہارم: http://www.archive.org/details/nrullught04nayy
 

نکتہ ور

محفلین
محب علوی آپ نے اراکین کے نام تو ٹیگ میں لکھے لیکن جس کام کے لئے بلایا وہ ٹیگ میں نہیں لکھا؟میں نے ٹیگ کے ذریعے اس دھاگے کو تلاش کرنا چاہا لیکن ناکامی ہوئی۔
 

فاتح

لائبریرین
میں یہاں عائشہ عزیز اور محب علوی کے پیغامات میں سے معلومات یہاں یک جا کر رہا ہوں تا کہ ایک ہی مراسلے میں مکمل نور اللغات کے جلد وار صفحات کی تقسیم دیکھی جا سکے۔

جلد اول:
صفحہ 1 تا 100: محب علوی (مکمل)
صفحہ 101 تا 150: حوا کی بیٹی عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 151 تا 200: فرحت کیانی (مکمل)
صفحہ 201 تا 250: محمداحمد (مکمل)
صفحہ 251 تا 300: مقدس عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 301 تا 350: نیرنگ خیال (مکمل)
صفحہ 351 تا 355: عینی شاہ (مکمل)
صفحہ 356 تا 400: شمشاد (مکمل)
صفحہ 401 تا 450: نکتہ ور (مکمل)
صفحہ 451 تا 500: باباجی (مکمل)
صفحہ 501 تا 518: مزمل شیخ بسمل (مکمل)
صفحہ 519 تا 550: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 551 تا 600: قیصرانی (مکمل)
صفحہ 601 تا 650: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 651 تا 700: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 701 تا 741: عائشہ عزیز (مکمل)

جلد دوم:
صفحہ 1 تا 513: شمشاد (مکمل)

جلد سوم:
صفحہ 1 تا 50: نایاب شمشاد (مکمل)
صفحہ 51 تا 100: نعمان رفیق مرزا (مکمل)
صفحہ 101 تا 150: نعمان رفیق مرزا (مکمل)
صفحہ 151 تا 200: نعمان رفیق مرزا (مکمل)
صفحہ 201 تا 250: نعمان رفیق مرزا (مکمل)
صفحہ 251 تا 300: غلام ربانی فدا شمشاد (مکمل)
صفحہ 301 تا 350: نیرنگ خیال شمشاد (مکمل)
صفحہ 351 تا 400: شمشاد (مکمل)
صفحہ 401 تا 450: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 451 تا 500: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 501 تا 550: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 551 تا 600: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 601 تا 650: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 651 تا 700: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 701 تا 750: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 751 تا 800: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 801 تا 850: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 851 تا 900: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 901 تا 932: عائشہ عزیز (مکمل)

جلد چہارم:
صفحہ 1 تا 100: عائشہ عزیز (دو بار مکمل)
صفحہ 101 تا 200: عائشہ عزیز (دو بار مکمل)
صفحہ 233 تا 300: قیصرانی (مکمل)
صفحہ 301 تا 400: شوکت پرویز (مکمل)
صفحہ 401 تا 500: مجیب شمشاد (مکمل)
صفحہ 501 تا 600: مانی عباسی شمشاد (مکمل)
صفحہ 601 تا 650: مقدس (مکمل)
صفحہ 651 تا 700: نعمان رفیق مرزا (مکمل)
صفحہ 701 تا 750: باباجی (مکمل)
صفحہ 751 تا 800: نعمان رفیق مرزا (مکمل)
صفحہ 801 تا 850: عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 851 تا 900:عائشہ عزیز (مکمل)
صفحہ 901 تا 950: نعمان رفیق مرزا (مکمل)
صفحہ 951 تا 1000: باباجی (مکمل)
صفحہ 1001 تا 1032: ذوالقرنین شمشاد (مکمل)

پروف ریڈنگ: فارقلیط رحمانی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
فاتح بھیا میں نے اپنے سو صفحے مکمل کر لیے ہیں۔
اب میں محب بھیا کے ساتھ پہلی جلد پر کام کروں گی اور مقدس اپیا والے صفحے لے رہی ہوں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
فاتح بھیا 251 سے 300 تک صفحات مکمل ہوگئے ہیں۔شام میں آپ کو بھیج دوں گی اس میں کچھ صفحے مسنگ ہیں وہ بک سے ٹائپ کرنے ہیں۔
اور اب میں 601 سے 650 تک صفحے لے رہی ہوں۔
 
نیلم نے ابھی کام شروع نہیں کیا ، اسے دوبارہ صفحات دیتا ہوں۔

بابا جی نے تو کام کر لیا ہے ، عاطف بٹ سے پوچھ کر صفحات دوبارہ بانٹتا ہوں۔

تصحیح کے لیے شکریہ فاتح ۔
 

فاتح

لائبریرین
یہ بک کے پیج نمبر ہیں یہ پی ڈی ایف پیج نمبر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ کتاب کے صفحہ نمبر ہیں۔۔۔ پی ڈی ایف کے نہیں :)
فاتح بھیا 251 سے 300 تک صفحات مکمل ہوگئے ہیں۔شام میں آپ کو بھیج دوں گی اس میں کچھ صفحے مسنگ ہیں وہ بک سے ٹائپ کرنے ہیں۔
اور اب میں 601 سے 650 تک صفحے لے رہی ہوں۔
ارے واہ زبردست بیٹا۔۔۔ مجھے لگتا ہے تم تو شمشاد بھائی کو مات دینا چاہ رہی ہو اس دفعہ :)
میں فہرست اپڈیٹ کر دیتا ہوں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ عزیز، اب پہلی جلد خود ہی مکمل کر لو گی کیا :)

مجھے بتا دینا کیونکہ اب عاطف بٹ کو دوبارہ صفحات دینے ہیں۔
ٹھیک ہے بھیا جو صفحات رہ گئے ہیں وہ میں کر لیتی ہوں۔
دیکھ لیجئے بھیا عاطف بھیا کو جلد چہارم میں سے دے دیں پھر۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
ارے بالکل نہیں بھیا
میری کیا مجال! :)
مجال نہ ہوتے ہوئے بھی مات دیا ہی چاہتی ہو بس۔۔۔ :laughing:
فاتح بھیا 650 تک ہوگئے ہیں۔
اگلے پچاس بھی میں ہی کر لوں گی لیکن اب کل کروں گی تھک گئی ہوں۔
میں نے فہرست اپڈیٹ کر دی ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجال نہ ہوتے ہوئے بھی مات دیا ہی چاہتی ہو بس۔۔۔ :laughing:

میں نے فہرست اپڈیٹ کر دی ہے :)
وہ تو بھیا مجھے ویک اینڈ پر دو چھٹیاں ہوگئیں ہیں اب تو میں نے سوچا ایک چھٹی میں ساری ٹائپنگ کروں گی۔ :rolleyes:
شمشاد چاچو دیکھیں ناں فاتح بھائی کو :unsure: میں بالکل بھی آپ سے مقابلہ نہیں کر رہی :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے ناں۔ تم زیادہ ٹائپ کر لو۔
مقابلہ تو میں بھی نہیں کر رہا کسی سے۔ بس جیسے جیسے وقت ملتا ہے، میں کرتا رہتا ہوں۔
 
Top