عثمان بھائی یہ آپ کھوپڑے کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں؟
متفق شمشاد صاحب ! اور کس کی کھوپڑی کے یہ بھی تو بتائیں عثمان جی !
شہزادی ناز اردو محفل میں خوش آمدید۔بہت خوب
جی بلکل گل آنٹی ویسے کتنی ماڈرن بلی ہے نا کہ لڈو کھاتی ہےکیسے ختم ہوتے بلی تو اب آئی ہے حملہ کرنے
شکریہ پرنسسبہت خوب
یقین جانیے کہ میں نہیں، بلکہ کھوپڑا میرے پیچھے پڑا ہوا ہے۔ جب بھی اس دھاگے سے گذرنا ہوتا ہے عنوان پڑھ کر چکرا جاتا ہوں۔
کباب تک بات پہنچ چکی۔ کھوپڑی پار بھیجہ کچھ ہی دور ہے۔
آمنا و صدقنابھئی چچا جی یہ لڈو ہی ہیں بس۔۔۔
نہیں گل بانو بھئی کباب میٹھے تھوڑی نا ہوتےلیجئے ملائکہ جی آپ کے لڈوؤں کا اختتام باالخیر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کباب پر تمام ہوا ۔۔۔ ۔ اس سے زیادہ ہم کچھ نہیں کہیں گے :
تصویر کہاں ہے آپ کے کھوپرے کے لڈو کی؟