یہ کیا؟اچها جگ
ٹریڈ مارک!شائد۔۔۔
میرے خیال میں پہلے بھی کسی نے پوچھا ہے،یہ صرف 3 مخصوص مسکراہٹیں کیوں؟
بہت خوبٹریڈ مارک!
اولین دنوں میں دوسری مسکانیں بھی استعمال کرتے تھے لیکن بعد میں تہیہ کر لیا کہ اب یا تو ایموٹ آئیکنز استعمال نہیں کریں گے یا کریں گے تو فقط مسکان۔ بعد ازاں خوشی کی کی مقدار کے حساب سے ایک سے پانچ تک یا بعض دفعہ زائد مسکانیں استعمال کرنے لگے۔ یوں وقت کے ساتھ تین مسکانوں کی کچھ ایسی عادت بن گئی کہ بیشتر پیراگراف کے اخیر میں انگلی از خود تین دفعہ یہ مسکانیں ٹائپ کر دیتی ہے۔
کیا اسکی وجہ دریافت کرنے کی گستاخی کرسکتا ہوں؟لیکن بعد میں تہیہ کر لیا کہ اب یا تو ایموٹ آئیکنز استعمال نہیں کریں گے یا کریں گے تو فقط مسکان
تاکہ ہماری ذات سے خوشیاں اور مسکانیں ہی پھیلیں۔ ورنہ بھلا غموں کی کمی کس کی زندگی میں ہے؟کیا اسکی وجہ دریافت کرنے کی گستاخی کرسکتا ہوں؟
مجھے تو شائد (کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے)نظر آئی،کیونکہ غموں کے علاقہ بھی بہت سے آئیکنز ہیں ،تاکہ ہماری ذات سے خوشیاں اور مسکانیں ہی پھیلیں۔ ورنہ بھلا غموں کی کمی کس کی زندگی میں ہے؟
وہ اپنی جگہ لیکن لیپ ٹاپ لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔جی ہاں ۔۔۔ در اصل ہمیں نے برتھ ڈے پر کسی مہربان نے انڈیرائڈ فون تحفے میں دیا ہے تو آج اس سے آنلائن ہو کر وہ مراسلہ لکھا۔ بڑا مشکل کام ٹچ کی پیڈ سے لکھنا
عادت ہو جائے گی!جی ہاں ۔۔۔ در اصل ہمیں نے برتھ ڈے پر کسی مہربان نے انڈیرائڈ فون تحفے میں دیا ہے تو آج اس سے آنلائن ہو کر وہ مراسلہ لکھا۔ بڑا مشکل کام ٹچ کی پیڈ سے لکھنا
برادرم آپ کی محبت ہے۔ الحمد للہ کوئی قابل ذکر پریشانی نہیں ہے۔ خوش حال اور معمول کی زندگی گذر رہی ہے۔ ویسے بھی کوئی پریشانی ہو تو ہم سر عام اس کا اعلان نہ کریں اور اقربا سے چھپائیں بھی نہیں۔مجھے تو شائد (کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے)نظر آئی،کیونکہ غموں کے علاقہ بھی بہت سے آئیکنز ہیں ،
ہیں جی ،کیا خیال ہے؟
مجال ہے جو یہ بچی شرارتوں سے باز آجائے!ویسے یہ بھی اچھا مذاق ہے۔۔ مجھ بوڑھی کو فون دیا تو ینگ
آپریٹنگ سسٹم تو خاصہ نیا ہے، گو کہ بلیڈنگ ایج نہیں ہے۔ اگر تھوڑا سا اپگریڈ ہو جائے تو فوٹو اسفئیر بنانے کے قابل ہو جائیں گی اپنے فون سے۔چھوٹا سا ہے سیمسئنگ ینگ۔ مجموعی طور مجھے اچھا لگا
سزا مل سکتی ہے بٹیا رانی!یہ تو سچ ہے۔۔۔ ۔
چلو پھر تو کوئی بات نہیں۔ بہت خوب بھائیبرادرم آپ کی محبت ہے۔ الحمد للہ کوئی قابل ذکر پریشانی نہیں ہے۔ خوش حال اور معمول کی زندگی گذر رہی ہے۔ ویسے بھی کوئی پریشانی ہو تو ہم سر عام اس کا اعلان نہ کریں اور اقربا سے چھپائیں بھی نہیں۔
ویسے تو مسکانوں کے لیے بھی بہت سارے آئیکنز موجود ہیں، کچھ میں دانت نکلے ہوئے، کسی میں شراتی انداز، کسی میں ایک آنکھ پر مکھی بیٹھی ہوئی تو کسی میں چڑانے کا سا انداز۔۔۔ لیکن ہمیں تو سادی سہانی مسکان ہی پسند آئی سو اسی کے ہو کر رہ گئے۔
اپگریڈ کیا؟ سافٹ ویئر یا فون ہی ؟آپریٹنگ سسٹم تو خاصہ نیا ہے، گو کہ بلیڈنگ ایج نہیں ہے۔ اگر تھوڑا سا اپگریڈ ہو جائے تو فوٹو اسفئیر بنانے کے قابل ہو جائیں گی اپنے فون سے۔