یوزرنیم کی تبدیلی!

سعودصاحب اگر مناسب لگتا ہے تو یہی نطور "آوازِ دوست"کر دیں یا جو مزاجِ یار میں آئے کہنے والے کہہ گئے کہ نام میں کیا رکھا ہے۔
بالکل کیا جا سکتا ہے، لیکن ہم یہ وضاحت چاہیں گے کہ آپ اضافت والی زیر شامل رکھنا چاہیں گے یا اس کے بغیر لکھنا چاہیں گے؟ ہمیں ہر دو صورت میں کوئی اعتراض نہیں، البتہ کئی دفعہ عمومی حروف تہجی کے علاوہ والے نشانات ہر کی بورڈ میں آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے یا سامنے نہیں ہوتے، خاص کر موبائل وغیرہ میں، اس لیے نام وغیرہ میں ان سے اجتناب ہی بہتر ہوتا ہے، اسے آپ ہمارا مشورہ سمجھ لیں۔ :) :) :)
 
آوازِ دوست

محفلین

آپ کا مشورہ بجا لیکن اِن دو الفاظ کی روح اِسی زیر میں ہے سو اگر آپ اِسے بخش دیں تو بڑی بات ہو گی۔
 
Top