سیما علی

لائبریرین
IMG-1424.jpg
IMG-1423.jpg

لائیے ادھر ہاتھ پہناتے ہیں ہری ہری چوڑیاں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

چوڑیاںچوڑیاں

آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
حاضری۔۔۔
لگایا کیجیے محفل میں کچھ جلدی ، اتنے لمبے عرصے بعد نظر آئی ہیں آپ ۔ امید ہے مزاج بغیر ہوں گے۔
اب اگلا مراسلہ چ سے ہو گا۔
حالات و واقعات اس لڑی کے کچھ یوں ہیں کہ جب آپ مراسلہ لکھنے لگے تو اس سے پہلا مراسلہ دیکھ لیا کریں تو دیکھ لیا کریں کہ وہ کس حرف سے شروع ہوا ہے۔ چونکہ یہ الٹی لڑی ہے اس لیے آپ کو پیچھے کی طرف آنا ہوگا۔
اگر کسی نے" م "سے لکھا ہے تو آپ کو " ل "سے لکھنا ہوگا۔ آپ کے بعد جو آئے گا وہ" گ "سے لکھے گا
چائے پلاتے ہیں آپکو
بٹیا
جس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
 
الف عین

کل کا پیغام شاید آج پوسٹ ہو سکا کہ ترتیب بگڑ گئی!
 
سیما علی

لائبریرین
جس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
قرینے سے پوچھا بٹیا آپ نے سب کا حال
بٹیا پیر کو پھر ڈاکٹر کو دکھانا ہے ان شاء اللہ
دو کو دکھا دیں توپھر ان شاء اللہ سرجری کی طرف جاتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
جس طرح آپ لوگوں نے سمجھایا ہے ، کھیل کے اصول سمجھ گئی ہوں۔ سید عاطف علی بھائی کیسے ہیں آپ ؟ بزم سخن میں کلام پوسٹ کریں تو مجھے بھی ٹیگ کریے گا جیسے پہلے کرتے تھے۔ اور آپ کی بچوں کی پڑھائی اور ڈرائنگ کیسی چل رہی ہے؟ سیما علی آپا آپ کیسی ہیں؟ آنکھوں کا مزید معائنہ کروایا؟ گل یاسمیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل؟
فوراً دیکھ لینا ہے پچھلا مراسلہ اگلا لکھنے سے پہلے
 
سیما علی

لائبریرین
غیر یہاں کوئی نہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
صحیح کہتے ہیں سیانے
کہ ’’ا حمق جب حماقت پر اتر آتاہے تو مخالف کااتنا نہیں بگاڑتاجتنا نقصان وہ خود کو پہنچادیتاہے‘‘
 
سیما علی

لائبریرین
ستم پہلے ستمبر میں کراچی پر آتا تھا ۔۔
لیکن ابھی تو مئی میں ہی یہ حال ہے کہ
موسمیات نے اس دوران شہر کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ژولیدہ حال لوگوں کے لیے
خاص طور
ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کیلئے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔
کراچی کو شہر میں ٹھنڈے پانی کے کیمپ لگانے کے ساتھ کے الیکٹرک کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت بھی جاری کی ہیں ۔
اسپتالوں میں فوری طور پر ہیٹ اسٹروک سینٹر قائم کرنے اور ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کیلئے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ڑے
یہ سب کہاں مصروف ہیں ۔۔۔

Top