آپ توقع نہیں کر سکتے بانٹ ضرور سکتے ہیں
وسلام
اللہ سے ڈرنے والی اور اللہ کا دین جاننے والی ہو بس۔۔
باقی سب ایڈجسٹ ہوجاتا ہے ۔۔
بھیا اگر زیادہ دین کو جاننے والی ہو تو کھانا بھی نہیں ملے گا۔
دین تو یہی کہ رہا ہے اس کے واجبات میں آپ کا کھانا بنانا نہیں اور بچوں کو دودھ پلانے کی اجرت لے سکتی ہے۔دین سے ناواقفیت کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے ۔۔
شوہر کہ حقوق دین سے واقف ہونے والی ہی جان سکتی ہے ۔۔
دین تو یہی کہ رہا ہے اس کے واجبات میں آپ کا کھانا بنانا نہیں اور بچوں کو دودھ پلانے کی اجرت لے سکتی ہے۔
دین سے ناواقفیت کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے ۔۔
شوہر کہ حقوق دین سے واقف ہونے والی ہی جان سکتی ہے ۔۔
بیوی دین سے واقف ہو آپ کو کھانا وقت پے دے اپ کی بچوںکی سارے گھر کے زمہ داریاں بخوبی نبھائے۔کیا سارے حق حقوق عورت کے لیے بنے ہیں۔۔۔۔۔عورت جب بیوی اور “پھر ماں بنتی ہے تو سب کچھ کر گزرتی ہے ہر قربانی دیتی ہے اپنے گھر کے لیے۔۔۔پر اپ یہ کیوںنہیں کہتے کہ مرد کو کیا چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کو دے۔۔۔۔۔عورت سارے حقوق جبھی پورے کرے گی پورے دل سے جب اپ اسے احترام دیں گے اسے محبت دیں گے کیئر کریں گے اس کے گھر والوں سے محبت احترام سے پیش آیئں گے سب سے بڑھ کے عورت کی عزت نفس کا خیال رکھین گے۔ایسا تو کہیں ممکن نہیں کہ ایک فرد صبح شام گدھے کی طرح چاکری میںلگا رہے اور وہ تعریف کے 2 بولوں کا بھی مستحق نا ہو۔۔محبت اعتبار عزت ایک دوسرے کی پسند ان پسند کا خیال ہی اس رشتے کی کامیابی ہے ۔۔۔۔۔

[font="]پرنس کی ایک دھمکی نے تو دھاگے پر اچھی خاصی رونق ڈال دی۔ [/font][font="]----------------------------------------------------
[/font][font="]
[/font]
[font="]چند واقعات تو واقعی بہت اچھے ہیں لیکن میں آپ کو حقیقی جوڑے کی حقیقی بات بتاتا ہوں یعنی اپنے امی ابو کی۔ [/font][font="]ایک مرتبہ گھر میں محفل جمی تھی، ابو میرے ساتھ بیٹھے تھے۔ میں نے کہا کہ آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ اس طرف گدے پر بیٹھ جائیں۔ تو ابو نے کہا "نہیں بیٹا، اس طرف نہیں بیٹھ سکتا" میں نے کہا کیوں؟ ابو نے جواب دیا "اسطرف بیٹھوں گا تو پیر تمہاری امی کی طرف ہوں گے۔ میں نے زندگی میں پیر تمہاری امی کی جانب نہیں کیے اور نہ ہی کبھی پیٹھ کر کے بیٹھا ہوں۔" [/font][font="]ابو کے یہ جملے مجھے حیران کرنے کے لیے کافی تھے۔ [/font]
حضور مزے کا کیا یہاں تو پھٹے چک کاروائیاں چل رہی ہیں۔
ماسی سلام! کیا ہی بات ہے آپ کے straight forward attitude کی!
واقعی بات تو بالکل سولہ آنے ٹھیک کہتی ہیں۔ ابھی ناشتے کے بعد کچھ کہتا ہوں بلکہ دفتر سے کچھ ارشاد فرماتے ہیں۔
[font="]پرنس کی ایک دھمکی نے تو دھاگے پر اچھی خاصی رونق ڈال دی۔ [/font][font="]----------------------------------------------------
[/font][font="]
[/font]
[font="]چند واقعات تو واقعی بہت اچھے ہیں لیکن میں آپ کو حقیقی جوڑے کی حقیقی بات بتاتا ہوں یعنی اپنے امی ابو کی۔ [/font][font="]ایک مرتبہ گھر میں محفل جمی تھی، ابو میرے ساتھ بیٹھے تھے۔ میں نے کہا کہ آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ اس طرف گدے پر بیٹھ جائیں۔ تو ابو نے کہا "نہیں بیٹا، اس طرف نہیں بیٹھ سکتا" میں نے کہا کیوں؟ ابو نے جواب دیا "اسطرف بیٹھوں گا تو پیر تمہاری امی کی طرف ہوں گے۔ میں نے زندگی میں پیر تمہاری امی کی جانب نہیں کیے اور نہ ہی کبھی پیٹھ کر کے بیٹھا ہوں۔" [/font][font="]ابو کے یہ جملے مجھے حیران کرنے کے لیے کافی تھے۔ [/font]
مطلب ، آپ سچ مچ کے اب مہمان ہی ہورہے ہیں ۔ تو تیاریاں کہاں تک پہنچی ہیں شادی کی ۔؟
لڑکی آپکے لئے گھر والے ہی دیکھ کر پسند کریں گے کہ آپ کے پاس چوائس ہے ۔؟ پسند نا پسند کی ۔
چلئیے جب طے ہوجائے تو ہمیں بھی بتائیے گا ، بیسٹ آف لک ،
(مگر اک بات کہوں یہ ابھی آپکی عمر اتنی نہیں ہے نا اتنی ہے کہ آپکو شادی جیسی بھاری ذمے داری دے دی جائے ، مگر میں کیا کہہ سکتی ہوں ، ابھی آپکو مزید پڑھنا تھا ۔ ۔ پڑھنا تھا ۔۔ فیوچر تو بن جاتا ناں ، یہی تو ایک المیہ ہے جیسے ہی کوئی کام ملتا جائے گھر والے رشتے ڈھونڈنے میں لگ جاتے ہیں
خیر ،