سب سے پہلے میںبچہ نہیں ھوں۔اور شادی سے مجھے بچپن سے نفرت ہے اپنی پوری زندگی میں میں نے 3 یا 4 شادیوں میں شرکت کی ھے ھوش سنبھالنے کے بعد۔مجھے سب سے زیادہ ڈر ایک عورت اور بچوں کی زمہ داری سے لگتا ہے۔اوپر سے اپنے آزادی خود مختاری چھن جانے کا ڈر۔اور مجھے لگتا ھے شادی ایک ڈرامہ ھوتا ھے گس میں لوگ زندگی بھر کردار ادا کرتے ہیں۔وفا دوستی محبت ایثار خاندانی نظام مجھے جھوٹی بناوٹ سے زیادہ کچھ نیہں لگتے۔
مجھے آج تک کوئ شادی کے بارے میں مطمعن نہین کر سکا۔میراخیال ھے شادی پرسنل معاملہ ھے ہرانسان کا ۔اگر کوی نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔اور مجھے شادی فضول بندھن لگتا ھے۔
آجکل کے مادی اور سماجی حالات کی وجہ سے شادیاں بری طرح ناکام ہو رہی ہیں۔ بچوں کی پرورش کے مسائل اور بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام کیلئے شادی سے حتی الوسع گریز کرنا چاہیے!
نہیں یہ صرف مزہبی مفروضہ ہے۔جسے سائنس نہیں مانتی
سب سے پہلے میںبچہ نہیں ھوں۔اور شادی سے مجھے بچپن سے نفرت ہے اپنی پوری زندگی میں میں نے 3 یا 4 شادیوں میں شرکت کی ھے ھوش سنبھالنے کے بعد۔مجھے سب سے زیادہ ڈر ایک عورت اور بچوں کی زمہ داری سے لگتا ہے۔اوپر سے اپنے آزادی خود مختاری چھن جانے کا ڈر۔اور مجھے لگتا ھے شادی ایک ڈرامہ ھوتا ھے گس میں لوگ زندگی بھر کردار ادا کرتے ہیں۔وفا دوستی محبت ایثار خاندانی نظام مجھے جھوٹی بناوٹ سے زیادہ کچھ نیہں لگتے۔
وہ ' ایک عورت کہیں آپکی اپنی بیوی تو نہیں جس سے ڈرلگتا ہے اور وہ بچے آپکے اپنے جنکی ذمے داری اٹھاتے اٹھاتے آپکی آزادی ، خودمختاری میں خلل پڑتا ہو
معلوم ہوتا ہے آپ دونوں حضرات نے شوکت صدیقی کا افسانہ "کالی بلی" پڑھ لیا ہے ۔۔
چلیئے اسے فضول بندھن بھی مان لیتے ہیں ، اور بڑھتے ہوئے مسائل کی ایک وجہ بھی ۔۔
تو یہ بتلائیے کہ قدرت نے جو جسمانی تقاضے رکھ چھوڑے ان کے لیے کیا کیا جائے ؟
آخری عمر میں جب صرف سر ہی قبر کے باہر ہوتا ہے اس وقت آپکو جس قسم کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اس کا کیا حل تجویز کرتے ہیں آپ دونوں ؟
اگر بچوں کی خواہش نہ رکھنے والی خاتون یا مرد یا بانجھ خاتون یا مرد سے شادی کر لی جائے تو کیا خیال ہے ؟
اگر فرض کر لیا جائے کہ دنیا کے تمام مرد و عورت شادی اور بچے نہیں چاہتے تو دنیا میں انسانوں کی ضرورت کو کیسے پورا کیا جائے ؟ کلوننگ کے ذریعے ؟
وسلام
کاش آپ شادی کا نتیجہ نہ ہوتے۔ بلکہ اس نظام کی پیداوار ہوتے جو آپ چاہتے ہیں۔ (آپ کے لئے آپ کے منشاء کے مطابق دعاء خیر)
اسے شاید جواب نہ بن پڑنا کہتے ہیں ۔۔کیا آخری 5 یا 10 سالوں کے لیے 30 سالوں کیوں خراب کیا جاے۔اور دنیا کی ضرورتیں پوری چین انڈیا پوری کر رھے ھیں۔میرا مسئلہ اپنا یے۔
جی ہاں اور یہ ایک سائنسی مفروضہ ہے جو مذہبی نظریے کے خلاف ہے۔
آجکل کے مادی اور سماجی حالات کی وجہ سے شادیاں بری طرح ناکام ہو رہی ہیں۔ بچوں کی پرورش کے مسائل اور بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام کیلئے شادی سے حتی الوسع گریز کرنا چاہیے!
سب سے پہلے میں بچہ نہیں ھوں۔اور شادی سے مجھے بچپن سے نفرت ہے اپنی پوری زندگی میں میں نے 3 یا 4 شادیوں میں شرکت کی ھے ھوش سنبھالنے کے بعد۔مجھے سب سے زیادہ ڈر ایک عورت اور بچوں کی زمہ داری سے لگتا ہے۔اوپر سے اپنے آزادی خود مختاری چھن جانے کا ڈر۔اور مجھے لگتا ھے شادی ایک ڈرامہ ھوتا ھے گس میں لوگ زندگی بھر کردار ادا کرتے ہیں۔وفا دوستی محبت ایثار خاندانی نظام مجھے جھوٹی بناوٹ سے زیادہ کچھ نیہں لگتے۔
پہلے میں سمجھی کہ سعود بھیا نے لکھا ہے۔۔۔میں تو آ گئی لکھنے کہ بزرگوں کا یہاں آنا منع ہے۔اگر کسی ماہر نفسیات سے رابطہ کیا جائے تو وہ بتائے گا کہ ایسے لوگ جو کم عمر ہوں اور شادی کے خلاف یا اسکے حق میں بہت بولتے ہوں تو انکے لاشعور میں بہت سی باتیں چھپی ہو سکتی ہیں، مثلاً مخالف جنس کی توجہ حاصل کرنا، اپنے آپ کو نمایاں کرنا، فطری جذبات کی تسکین کرنا وغیرہ وغیرہ!
جنہوں نے آپ کی ذمہ داری اٹھائی تھی۔۔۔ وہ اٹھانا چاہتے تھے اور انہوں نے اٹھائی۔دوسرے الفاظ میں آپ ذمہ داریوں سے بھاگتے ہیں ۔
کسی نے آپ کی ذمہ داری بھی اٹھائی تھی، آپ کو قرض تو چکانا ہی ہے