امیداورمحبت
محفلین
اب اس پر کیا کہا جائے ؟؟؟؟؟ہاہاہاہاہا لا جواب
اب اس پر کیا کہا جائے ؟؟؟؟؟ہاہاہاہاہا لا جواب
یہ تو آپ ہی جانیے اے عظیم شاگردۂ وقتِ گذشتہاب اس پر کیا کہا جائے ؟؟؟؟؟
سوچ رہا ہوں کہ یہاں کون سا مصرع موزوں تر رہے گا "ہزاروں خواہشیں ایسی" یا "حسرت ان غنچوں پہ ہے"فاتح
دھاگے کے ساتھ القابات بھی آنجہانی ہو جاتے تو اچھا تھا
اگر یہ جملے پر تھا تب تو ٹھیک ہےلا جواب
بجا کہتے ہو، سچ کہتے ہو، پھر کہیو کہ ہاں کیوں ہواگر یہ جملے پر تھا تب تو ٹھیک ہے
ورنہ فاتح اور لاجواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔یہ قرب قیامت کے آثار ہیں یا کسی تبدیلی آغاز؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟