مطلب سمجھ میں نہیں آیا۔ اب دیکھیں، ممکن ہے یو ٹیوب کی کچھ گڑبڑ ہو اس وقت۔آج یہ ویڈیوز بلیک سادہ ہیں ۔ محترم الف عین صاحب ؟
سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے، حیدر آبادی گفتگو کے نمونے ہیں، سمجھ میں نہ آنے پر بھی انجائے کیا جا سکتا ہے۔ ویسے یہ امریکی حیدر آبادیوں کو ویڈیو ہیں۔ یہ صاحب محض دوپٹے کی نقاب باندھ کر حیدر آبادی اماں جانوں کی اچھی نقل کرتے ہیں۔بابا جانی میں نے تو ایک ویڈیو دیکھی مجھے سمجھ ہی نہیں آئی۔