محمداحمد ستمبر 26، 2014 عظیم ہیں وہ لوگ جو روز کی دس غزلیں لکھتے ہیں لیکن کبھی پسندیدہ کلام میں نہیں پائے جاتے۔ شعر سے اتنا گریز، قافیہ پیمائی کا اتنا شوق۔یا حیرت!
عظیم ہیں وہ لوگ جو روز کی دس غزلیں لکھتے ہیں لیکن کبھی پسندیدہ کلام میں نہیں پائے جاتے۔ شعر سے اتنا گریز، قافیہ پیمائی کا اتنا شوق۔یا حیرت!
محمداحمد ستمبر 10، 2014 گزر تو خیر گئی ہے عدم حیات مگر ۔۔ستم ظریف بڑ ی بےرخی سے گزری ہے ۔۔ عبد الحمید عدم
محمداحمد ستمبر 8، 2014 وہ جن کو شکوہ تھا اور سے ظلم سہنے کا ۔۔ خود اُن کا اپنا ہی انداز جارحانہ تھا۔ #فاطمہءحسن
محمداحمد ستمبر 8، 2014 آج ایک دریچے سے یاد کی ہوا آئی۔ آج کسی لنک نے آرکٹ پر پہنچا دیا تو اپنی اسکریپ بک پڑھ کر محظوظ ہو رہا ہوں۔
آج ایک دریچے سے یاد کی ہوا آئی۔ آج کسی لنک نے آرکٹ پر پہنچا دیا تو اپنی اسکریپ بک پڑھ کر محظوظ ہو رہا ہوں۔
محمداحمد ستمبر 6، 2014 پاکستانی مصنوعات کو فروغ دیجے اور پاکستان کی اقتصادی ترقی میں حصہ ڈالیے۔ یومِ دفاعِ پاکستان مبارک۔
محمداحمد ستمبر 5، 2014 ضروری ضابطے، فوری فرائض، قیمتی قدریں ۔۔ وہ کیا کچھ یاد رکھتا ہے، میں کتنا بھول جاتا ہوں۔
محمداحمد ستمبر 4، 2014 میں نے کہا کہ آپ کو ہم دیں گے اپنا دل ۔۔۔ اس نے کہا کہ اُس کو کلیجی پسند ہے ۔ #محمداحمد