• دقیانوسی ہمیں سارے ایک جیسے لگتے ہیں مگر ایک مذہب کا رجعت پسند دوسرے مذہب کے رجعت پسند سے خوب خار کھاتا ہے۔
    "زیک کی باتوں کو تو میں جھوٹ اور فریب کے پلڑے میں ڈال دیتا ہوں۔اس میں بھی تضحیک اور مکر اتنا در آیا ہے کہ اب یہ دو چیزیں اسکی پہچان بن گئیں"
    نایاب
    نایاب
    جب کسی کے پاس دلیل نہیں رہتی تو یونہی " تہمتیں اور فتاوی " سامنے آتے ہیں ۔۔۔۔
    کیا فائدہ دل جلانے کا ۔ شکر واجب کے سچے علیم نے قلم سے بکھرے لفظوں کو تاثیر سے نوازا ۔ کسی کو میٹھے کسی کو کڑوے " حسب فطرت " لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    یار زیک نیور مائنڈ، یو آر دی بیسٹ! :)
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    نئی پہچان مبارک ہو زیک :پ
    الفاظ کے معروف مطلب سے ہٹ کر خود سے نئے معانی گھڑنے کا شوق کیا محفلین کا ہی خاصہ ہے؟
    جنوری اور فروری کی ریکارڈ گرمی کے بعد لگتا ہے مارچ بھی گرمی کے ریکارڈ قائم کرے گا
    حسیب
    حسیب
    زیک بھائی اگر یہ گرمی ہے تو پھر لگتا ہے کہ آپ نے گرمی دیکھی ہی نہیں :D
    زیک
    زیک
    حسیب یہ اس وقت کے حساب سے گرمی ہے۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    جنوری،فروری میں کون سی گرمی پڑتی ہے:O
    آج تو گرمی نہیں۔نارمل موسم ہے
    دہشتگردوں اور قاتلوں کے پیروکار آئی ایس آئی کی برائی پر کیوں غصہ ہوتے ہیں؟
    پاکستانی محفلین احتیاط کریں۔ ممتاز قادری کے چیلوں کا کیا پتا کہ محفل پر لکھے ایک جملے پر قتل کے درپے ہو جائیں۔
    مخلص انسان
    مخلص انسان
    سلمان تاثیر اور ممتاز قادری میں سے کون جنتی ہے اور کون جہنمی ۔۔۔ دونوں ہی اللہ کی عدالت میں پیش ہوگئے
    زیک
    زیک
    جنت اور جہنم کے فیصلے کرنے کا میرے پاس ٹھیکہ نہیں۔ مجھے تو یہ معلوم ہے کہ ایک قاتل ہے اور دوسرا مقتول۔
    مخلص انسان
    مخلص انسان
    بالکل صحیح کہا ہے آپ نے
    مگر پتا نہیں کیوں اتنی سی بات لوگ نہیں سمجھتے ، ایک دوسرے پر کافر ہونے کے فتوے جاری کر دیتے ہیں
    آخرکار ممتاز قادری کو پھانسی ہو گئی۔ خس کم جہاں پاک!
    سید ذیشان
    سید ذیشان
    چلو جی ایک اور غازی کا اضافہ۔
    یاز
    یاز
    خوشی تو ہمیں بھی ہے، لیکن ایک اور مرجعٔ خلائق قسم کے مزار کا اضافہ ہونے لگا ہے ملک میں۔
    ایپل زندہ باد!
    arifkarim
    arifkarim
    یہاں تو ایپل کے سی ای او ایڈورڈ اسنوڈن کھیل رہے ہیں۔ یہ تو امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔
    زیک
    زیک
    یہ اینکرپشن اور لاء اینفورسمنٹ کی جنگ ہے۔ ایپل کے ساتھ ای ایف ایف اور اے سی ایل یو بھی ہیں۔ حقیقت میں اس کا اسلامی دہشتگرد سید رضوان فاروق سے ہوئی تعلق نہیں۔
    arifkarim
    arifkarim
    جب انکریپشن کا استعمال جرائم پیشہ اور دہشت گرد افراد قانون سے فرار کیلئے کر رہے ہوں تو ایسے میں اسکا سد باب کرنا نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مجبوری بلکہ ذمہ داری ہے
    اس سے بہتر ہے هم انسانیت کی خدمت کریں- میری تو الله کو راضی کرنے کے علاوه کوئی خواہش نہیں- اور انسانیت کی خدمت ہی الله کی رضا ہے-
    زیک
    زیک
    جنوں کو نہ لگا دیں انسانیت کی خدمت ہر؟ اس طرح خود عیاشی کا موقع مل جائے گا۔
    پاکستان آرمی جیسی بیکار فوج دنیا بھر میں نہیں ہے۔
    آصف اثر
    آصف اثر
    ایسی بھی کیا بات ہوگئی؟
    مخلص انسان
    مخلص انسان
    دلیہ بنا کر یہ بیچیں ۔ سیمنٹ یہ بنائیں اب تو گھر بھی بنا کر بیچ رہے ہیں ہاں یہ اور بات ہے دفاع کے معاملے میں تھوڑا کمزور ہیں دہشت گرد ناک کے نیچے چھوٹی موٹی کاروائی کردیتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں وہ بےکار ہیں ۔۔۔ :)
    ZA Rajput
    ZA Rajput
    حکمرانوں کو بڑا ہی سخت حساب دینا ہوگا-
    آپ برنی سینڈرز کو اسپورٹ کر رہے ہیں۔ یہ بہت اچھی بات ہے کہ یہ امریکہ کو ناروے بنانا چاہتا ہے۔ سوشلزم اور کیپیٹل ازم کے امتزاج سے۔ اسے نارڈک ماڈل بھی کہتے ہیں۔ البتہ مجھے شبہ ہے یہ امریکہ جیسے ملک میں کامیاب نہیں ہوگا جہاں جسکی لاٹھی اسکی بھینس ایک معمول ہو
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top