اکمل زیدی اپریل 21، 2017 برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا -ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
اکمل زیدی اپریل 19، 2017 نیٹ دو دن بند ہو جایے تو ٹینشن ہوجاتی ہے قرآن مہینوں بند رہے کچھ نہیں ہوتا ۔ ۔
اکمل زیدی اپریل 6، 2017 بسم الله الرحمن الرحيم. أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ (1) حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2)
اکمل زیدی مارچ 31، 2017 زمانے کی قسم ہے کہ تمام انسان خسارے میں ہیں سوائے ان کے کہ جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے عمل کیے اور باہم ایک دوسرے کو حق کی تلقین کی۔
زمانے کی قسم ہے کہ تمام انسان خسارے میں ہیں سوائے ان کے کہ جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے عمل کیے اور باہم ایک دوسرے کو حق کی تلقین کی۔
اکمل زیدی مارچ 27، 2017 میں تیری طلب میں، کبھی رقصاں کبھی سوزاں -دنیا میں تماشا ہوں، بڑی دیر سے چپ ہوں۔ ( امان اللہ زرگر)
اکمل زیدی مارچ 20، 2017 20 جمادی الثانی ولادت باسعادت دختر رسول شہزادی کونین حضرت فاطمۃالزھرا سلام اللہ علیھا عالم اسلام کو مبارک ہو.
20 جمادی الثانی ولادت باسعادت دختر رسول شہزادی کونین حضرت فاطمۃالزھرا سلام اللہ علیھا عالم اسلام کو مبارک ہو.
اکمل زیدی مارچ 7، 2017 ذِکْرُ عَلِيٍّ عِبَادَةٌ، رَوَاهُ الدَّيْلِمِيُّ. -الديلمي في الفردوس بمأثور الخطاب، 2 / 244، الحديث رقم : 1351.
ذِکْرُ عَلِيٍّ عِبَادَةٌ، رَوَاهُ الدَّيْلِمِيُّ. -الديلمي في الفردوس بمأثور الخطاب، 2 / 244، الحديث رقم : 1351.
اکمل زیدی مارچ 6، 2017 مقتل میں نہ مسجد نہ خرابات میں کوئی-ہم کسکی امانت میں غم کار جہاں دیں-شاید کوئی انمیں سے کفن پھاڑ کےنکلے-اب جائیں شہیدوںکےمزاروں پہ اذاں دیں
مقتل میں نہ مسجد نہ خرابات میں کوئی-ہم کسکی امانت میں غم کار جہاں دیں-شاید کوئی انمیں سے کفن پھاڑ کےنکلے-اب جائیں شہیدوںکےمزاروں پہ اذاں دیں
اکمل زیدی مارچ 3، 2017 ٣ جمادى الثاني شهادت صدیقه کبری ، سیدة النساء العالمین ،جگر گوشہ رسول ، زوجہٴ علی بن ابی طالب، مادر حسنین حضرت زہرا سلام الله علیہا
٣ جمادى الثاني شهادت صدیقه کبری ، سیدة النساء العالمین ،جگر گوشہ رسول ، زوجہٴ علی بن ابی طالب، مادر حسنین حضرت زہرا سلام الله علیہا