اردو محفل فورم

نقشِ الف
نقشِ الف
اجڑ گئی خواب کی بستی بنجر زیست کا عالم
آنکھوں سے بہاروں کے گئے موسم وہ یاد آئے۔

دلِ مردہ، شکستہ روح، نگاہ نازک، لہو آتش
تنِ گھایل سوئے کعبہ، چلے ہیں ہم وہ یاد آئے۔

خیالِ یار سے کہہ دو ابھی تو وقت باقی ہے
چلے جانا نہ آنا پھر ابھی ہے دم وہ یاد آئے۔

کوئی بھی لگائے جب تماشائے صدائے غم
سرِ محفل ستم نقشِ الف۔۔ رقصم وہ یاد آئے۔
Top