ہماری کمپنی کو دو لوگوں (ویب ڈویلپر اور سوشل میڈیا سپیشلسٹ) کی ضرورت ہے ، کام آنلائن گھر بیٹھ کر کرنا ہو گا۔ اور فل ٹائم ہو گا۔
ویب ڈویلپمنٹ : کم از کم 4 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
html,css,javascript,jquery, پر مکمل مہارت رکھتا ہو۔
php مناسب حد تک جانتا ہو۔
wordpress, joomla ،open cart کے ٹیمپلیٹ...
پاک قرآن ان ورڈ
مائکروسافٹ ورڈ 2007اور 2010 کیلئے قرآن پاک اور اردو ٹرانسلیشن آٹومیٹیکلی انسرٹ کرنے کیلئے بنایا گیا ایک ایڈانز ہے ،امید ہے ایم ایس ورڈ استمال کرنے والوںکو اسے سمجھنے میں کوئی مشکل نہیںہوگی
اس میں اس وقت تک تین قرآنی سکرپٹ اور چھ اردو تراجم (جو کہ ذکر کی سائٹ سے مجھے ملے ) وہ...
السلام علیکم
آپ بھائیوں کی خواہش پر اردو بلکہ ملٹی لینگویج ٹائپنگ ٹیوٹر تیاری کے آخری مراحل میں ہے پروگرام تو تھا کہ عید سے پہلے پہلے مکمل کر لوں لیکن رمضان بڑا مصروف گزرا اسلیے زیادہ وقت نہیں نکال پایا اور اب عید کی چھٹیوں کی وجہ سے شہر سے باہر جارہا ہوں 5،7 دن کے لیئے اور وہاں نیٹ کی سہولت...
میں ایک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر بنانے کا سوچ رہا ہوں ،ویسے تو اردو کےچند ایک ٹائپنگ ٹیوٹر پہلے سے موجود ہیں لیکن ان میں سے کچھ تو بالکل سمپل ہیں اور اسباق وغیرہ بھی بہت محدود تعداد میں ہوتے ہیں اورکچھ تو چلنے سے بھی انکار کر دیتے ہیں۔
میرے ذہن میں جو آئیڈیا ہے وہ آپ سے شیئر کرتا ہوں ، آپ کے ذہن میں...
پروگرام کو تقریبا مکمل کر ہی دیا ہے
ساؤنڈ ایفیکس بھی ڈال دیئے ہیں،آواز کو آپ بند بھی کر سکتے ہیں سپیکر کے آئکون کو کلک کرکے ،اس کے علاوہ کیٹگری کو سیلکٹ کرنا اور آسان اور مشکل سوالات کو منتخب کرنے کی سہولت بھی دے دی ہے ۔اس کے علاوہ اوپر کی طرف"سوالات کے لئے کیٹگری کا انتخاب کریں " کو کلک کرنے...
یہاں پر ماشاءاللہ کافی علم والےاشخاص موجود ہیں،اس لیے ایسے سوال کی جسارت کر رہاہوں، کہ کیا کوئی بھائی اس بات پر روشنی ڈالے گا کہ کتب احادیث کن ذریعوں سے ہمارے پاس پہنچیں؟
یہ پاک انپیج کنورٹر ہی ہے صرف پشتو کے مسائل کو الگ سے ڈسکس کرنے کیلیے الگ تھریڈ شروع کیا ہے۔باقی اس کے فیچر دیکھنے کیلیے آپ اس تھریڈ سے مدد لے سکتے ہیں۔وہ سارے فنکش اس میںبھی کام کر رہے ہیں ،صرف اس میں ایک اضافی فیچر پشتو کو کنورٹ کرنے کا بھی ہے ،
انپیج کی فائل کو سیلکٹ کریں اور کنورٹ کو کلک...
آپ دوستوں کے لیے ایک چھوٹا سا ساوفٹ ویر (پاک ورڈ فائنڈر) بنایا ہے ،امید ہے ساتھیوں کو پسند آئے گا۔ جیسا کہ نام سے بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ الفاظ کو ڈھونڈنے کا کام کرتا ہے۔ مگر صرف اتنا ہی نہیں ہے اس کی مدد سے اور بھی بہت سے کام بڑی آسانی کے ساتھ کیے جاسکتے ہیں۔ مثلاً:
• ’’ذخیرۂ الفاظ‘‘ جمع...
اردو کو سارٹ کرنے کیلیے ایک چھوٹا سا پروگرام بنا یا ہے دیکھ کر بتائیںکہ رزلٹ کیسا ہے ۔
کرنا یہ ہے کہ کچھ بھی ٹیکسٹ باکس میں پیسٹ کر دیںاردو میںلکھا ہوا، یہ سپیس سے کریکٹر کو کاٹ لے گا اور ان کو سارٹ کر کے یونیق رزلٹ دے گا۔ویسے تو یہ دو الفاظ کو بھی سارٹ کر سکتاہے لیکن ابھی کیونکہ سپیس سے کاٹ...
نعیم سعید بھائی کی والدہ محترمہ کا جمعہ کے رات کو انتقا ل ہوگیا ،مجھ سے کچھ دنوں سے رابطہ منقطع تھا ،رابطہ ہونے پر انہوں سے یہ جانکاہ خبر سنائی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
تمام ساتھیوں سے دعا کی اپیل ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر...
پاک انپیج کنورٹر کی نئی اپ ڈیٹ آچکی ہے جس سے آپ کاپی پیسٹ کے ذریعے بھی کنورٹ کر سکتے ہیں،انپیج ٹو یونیکوڈ اور یونیکوڈ ٹو انپیج آپ نئی فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں یہاں ہم انپیج کی فارمیٹنگ پر بات کریں گے۔
ذرا اس کو دیکھیں اور اس کو سمجھنے کو کوشش کریں :eek...
پروگرام میں کافی ساری تبدیلیاںہو چکی ہیں ، اور میںنے سوچا کہ پرانی معلومات کی تو اب ضرورت نہیں اس لیے اسی تھریڈ میںپرانی معلوما ت کی جگہ نئی شیرنگ کر رہا ہوں
اب پروگرام انپیج ٹو یونیکوڈ اور یونیکوڈ ٹو انپیج بھی کنورٹ کررہا ہے۔اور اس کیلئے آپ کو کرنا یہ ہے کہ پہلے انپیج ٹیکسٹ یا یونیکوڈ...