نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    کیسے کہہ دوں کہ مبارک ہو تمہیں عید کا دن

  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    لیلۃ الجائزہ: امت مسلمہ کے لیے انعام کی رات اور ہمارا طرزِ عمل

    لیلۃ الجائزہ: امت مسلمہ کے لیے انعام کی رات اور ہمارا طرزِ عمل ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب عیدالفطر کی رات ہوتی ہے تو اس کا نام آسمانوں پر لیلۃ الجائزہ ‏( یعنی انعام کی رات ‏) سے لیا جاتا ہے اور جب عیدکی صبح ہوتی ہے تو حق تعالیٰ شانہ فرشتوں کو تمام...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: حضور دور ستم کی سیاہ رات کریں

    حضور! دُور ستم کی سیاہ رات کریں فریاد کناں : ڈاکٹر محمد حسین مشاہدؔ رضوی اب آو وصفِ شہِ دوجہاں کی بات کریں بہم اسی طرح ہم توشئہ نجات کریں حیات قید ہے زندانِ عیش و غفلت میں مرا خیال اے آقاے کائنات کریں ’’زمینِ انبیا‘‘ فسطائیت کے نرغے میں حضور! دُور ستم کی سیاہ رات کریں نشانہ جبر و تشدّد کا بن...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی : یہ ستم شافع محشر نہیں دیکھے جاتے (فلسطین کے تناظر میں)

    یہ ستم شافع محشر نہیں دیکھے جاتے کلام: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی یہ ستم شافعِ محشر نہیں دیکھے جاتے اہلِ حق ہوگئے بے گھر نہیں دیکھے جاتے یا نبی اُمّتِ عاصی کی خبر بھی لیجے وقت نے بدلے ہیں تیور نہیں دیکھے جاتے کفر و الحاد کے بڑھنے لگے سائے ہر سُو یہ ہُبل یہ بُتِ آزر نہیں دیکھے جاتے پھر...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری‘‘ ڈاکٹر مُشاہدؔ رضوی کی ایک تاریخی تحقیق’’

    مفتی اعظم ہند کی نعتیہ شاعری‘‘ ڈاکٹر مُشاہدؔ رضوی کی ایک تاریخی تحقیق’’ ازقلم: مفتی توفیق احسن برکاتی مصباحی ، نوی ممبئی۔ ’’یہ ایک مسلمہ صداقت ہے کہ امام احمد رضا بریلوی کا خانوادہ اکناف عالم میں عدیم المثال حیثیت رکھتا ہے۔ ایسے کیف پرور، روح افزا، نوربار اور ایمان افروز ماحول میں پروان چڑھنے...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: مدینہ چھوٹتا ہے جب ۔۔۔۔

    مدینہ چھوٹتا ہے جب ۔۔۔۔۔ عرض نمودہ: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدؔ رضوی مدینہ چھوٹتا ہے جب تو کیسا درد ہوتا ہے بتاسکتے نہیں اُس کو قلم سے لکھ نہیں سکتے وہ جنت بلکہ جنت سے بھی بڑھ کر روضۂ اقدس جہاں پر لمحہ لمحہ نور کی برسات ہوتی ہے سنہری جالیاں ، محراب و منبر ایک اک گوشہ فدا ہوجائے جنت جس پہ ایسی خوش...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    در خیرالبشر ہے اور ہم ہیں

    طیبہ کا سفر ( فضل ربی جل جلا لہٗ اور عطاے سرکار ﷺسے زیارتِ روضۃ الرسول ﷺاورسفرِ عمرہ کی سعادت پر ایک نعت شریف) عرض نمودہ: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی طیبہ کا سفر شکر ہے در پیش ہوا ہے خوشیوں کا مسرت کا کنول دل میں کھلا ہے بے تابیِ دل آج سکوں پائے گی میری ہے اُن کا کرم اِذنِ سفر مجھ کو مِلا ہے...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: طیبہ کا سفر

    طیبہ کا سفر ( فضل ربی جل جلا لہٗ اور عطاے سرکار ﷺسے زیارتِ روضۃ الرسول ﷺاور سفرِ عمرہ کی سعادت پر ایک نعت شریف) عرض نمودہ: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی طیبہ کا سفر شکر ہے در پیش ہوا ہے خوشیوں کا مسرت کا کنول دل میں کھلا ہے بے تابیِ دل آج سکوں پائے گی میری ہے اُن کا کرم اِذنِ سفر مجھ کو مِلا...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    موبائل مشاہدرضوی: دینی و اسلامی کتب پر مبنی انڈروائڈ ایپلی کیشن

    سلام مسنون ! الحمد للہ ! اس سال جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبار ک و مسعود موقع پر ناچیز کی دینی و اسلامی موضوعات پر لکھی گئی مطبوعات کا انڈروائڈ ایپلی کیشن لانچ کردیا گیا ہے ۔ جس کو ڈاوان لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب سرمایۂ حیات ، نعتیہ مجموعہ، شاعر: سید وحید القادری عارفؔ

    عندلیبِ باغِ حجاز۔۔۔ سید وحیدالقادری عارفؔ از: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی جناب سید وحیدالقادری عارفؔ صاحب اردو شعری آفاق کی ایک معتبر شخصیت کا نام ہے۔ جن کا کلام اہل علم و ادب کے نزدیک بڑی قدر ومنزلت رکھتا ہے ۔ آپ جنوبی ہند کےایک سادات گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آپ کے جد اعلیٰ ، حضرت شیخ...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    میلادالنبی ﷺ علماے عرب

    میلادالنبی ﷺ علماے عرب تحریر: مولانا صدیق ہزاروی تلخیص و ترتیب:ڈاکٹرمحمد حسین مشاہدرضوی انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ حصولِ نعمت پر اظہارِ مسرت کرتا اور زوالِ نعمت پر غم گین ہوجاتا ہے چوں کہ یہ دونوں باتیں فطری اور انسانی جبلت و طبیعت کا لازمی جز ہیں ، اس لیے ان کے حصول کے لیے کسی ترغیب کی...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    المؤلفات فی المولد النبوی الشریف

    المؤلفات في المولد النبوي الشريف پیش کش : مشاہد رضوی 1. الأحدب الطرابلسي: إبراهيم بن السيد علي الطرابلسي الحنفي نزيل بيروت توفي برجب سنة 1308 ثمان وثلاثمائة وألف. منظومة في مولد النبي صلى الله عليه وسلم. 2. الغرناطي: أحمد بن علي بن سعيد الغرناطي الأندلسي المالكي المتوفى سنة 673 ثلاث وسبعين...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ورفعنالک ذکرک“ کے جلوے

    ورفعنالک ذکرک“ کے جلوے وسیم احمد رضوی ، مالیگاؤں پیش کردہ : ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدرضوی ذکرِ میلادُالنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کیا ہے؟....مصطفی جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت کا ذکر،وقتِ ولادت کی بہار کا ذکر،ان کے حالات کا ذکر،ان کی خلوت کا ذکر، ان کی جلوت کا ذکر،ان کی نشست و...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نبی کریم ﷺ بہ حیثیت محسن نسواں

    نبی کریم ﷺ بہ حیثیت محسن نسواں ظفر عابد محمد مصطفےٰ ( مالیگاؤں) پیش کردہ: محمد حسین مشاہد رضوی (برادرِ گرامی ظفر عابدکی لکھی گئی سیرت النبیﷺتقریری مقابلےکے لیے ایک شاندار انعام یافتہ تقریر) نحمدہٗ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہٖ الکریم صدرِمحترم ! !جج صاحبان!!اورسامعین کرام السلام علیکم ورحمۃ اللہ...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام مع فرہنگ

    سلامِ رضامع فرہنگ از: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی سلامِ رضا پر ایک نظر مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام امام احمد رضا محدثِ بریلوی کا مرقومہ سلام ’’مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام‘‘ عوام و خواص میں بے پناہ مقبول ہے۔ اس سلام میں آپ نے نبوت و رسالت کے اوصاف، حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہد رضوی: آرزوئے نبی ﷺ(نعت شریف)

    آرزوئے نبی ﷺ زہے نصیٖب سفر ہو مرا بھی سوئے نبی خوشا ! میں دیکھ لوں یارب زمینِ کوئے نبی سمجھ لو اس کا ستارا ہے اوج پر پہنچا کہ جس نے خواب میں دیکھا ہو حُسنِ روئے نبی اسے گلاب کی خوشبو سے کیا غرض ہوگی جسے ملی ہو مقدر سے بھیٖنی بوئے نبی مجھے طلب نہ ہو دنیا کے سیٖم وزر کی خدا فقط ہو دل سے مرے...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: وصف کی سوغات(نعت شریف)

    وصف کی سوغات عبیر و عنبرِ سارا کو دیدے مات کیا کہیے گزر گاہِ حبیب کبریا کی بات کیا کہیے جو اُن کی یاد میں گزرے وہ دن ہر دن سے بہتر ہے جو اُن کے ذکر سے معمور ہو وہ رات کیا کہیے کئی پُشتوں تلک خوشبو پسیٖنے کی نہیں جاتی نبیِ پاک کے عَرقِ بدن کی بات کیا کہیے غم وآلام میں لوگو! فقط اُن کے تصور...
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا لم یات نظیرک فی نظر مع ترجمہ

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا نے چار زبانوں عربی فارسی اُردو ہندی میں یہ نعت لکھی جس کی مثال نہیں ملتی لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر...
  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مناجات حضرت سید کفایت علی کافی مرادآبادی علیہ الرحمہ(شہید جنگ آزادی)

Top