نتائج تلاش

  1. ابنِ حرم

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    لینکس میں مجھے اُردو صحیح طرح لکھی ہوئی نظر نہیں آ رہی اِس کو کیسے ٹھیک کرنا ہے۔
  2. ابنِ حرم

    ضرورت برائے انگریزی ٹو اُردو لغت

    مجھے لینکس سسٹم کے لیے انگریزی ٹو اُردو لغت چاہیے۔
  3. ابنِ حرم

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    میں نے اپنے کمپیوٹر میں لینکس منٹ انسٹال کی ہے اور انسٹال کرتے وقت دو پارٹیشنز بنائی تھیں۔ ایک پارٹیشن لینکس کی فائیلز کے لیے اور دوسری عام استعمال کے لیے۔ لیکن اب ایک مسلہ ہو گیا ہے اور مسلہ یہ ہے کہ جب بھی میں عام استعمال والی پارٹیشن کو اوپن کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ اوپن نہیں ہوتی اور ایک...
  4. ابنِ حرم

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    السلام علیکم میں نے تھورا عرصہ پہلے اپنے کمپیوٹر میں لنکس منٹ انسٹال کے ہے اور اب مجھے اُس کے لیے اینپیج مونوٹائیپ کئی بوڑڈ لےآوٹ چاہے۔ اگر کوئی اِس بارے میں میری مدد کر سکتا ہے تو بہت مہربانی ہو گئی۔ ونڈہ کے لیے مونوٹائیپ کی بوڑڈ لےآوٹ کا لنک یہ ہے لیکن مجھے اینکس کے لیے چاہیے۔شکریہ...
  5. ابنِ حرم

    اصلاحِ کہانی

    السلام علیکم میں نے ایک کہانی لکھی ہے۔ جو میں یہاں پر پیسٹ کرنے جا رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ اِس کہانی میں بہت سی غلطیاں ہو گئی۔ اور میں آپ سب کا بہت شکر گزار ہوں گا جب آپ میری اصلاح کریں گئے۔ اِس کے علاوہ کہانی کا کوئی اچھا سا عنوان بھی بتا دیں۔ شکریہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ یورپ کے ایک دور دراز ملک...
  6. ابنِ حرم

    تعارف تعارف

    السلام علیکم میرا نام ابنِ حرم ہے اور میں ایک طالب علم ہوں۔ مجھے لکھاری بننے کا بہت شوق ہے لیکن اپنے اِس شوق کے لیے ابھی تک اِس فارم پر رجسٹیر ہونے کے کچھ بھی نہیں کیا۔ میں نے انٹرنٹ پر اُردو فارمز کے بارے میں سرج کیی تھی۔ بہت سے فارمز کو وزٹ بھی کیا لیکن سب سے اچھا اُردو ویب فارم ہی لگا اسی لیے...
Top