نتائج تلاش

  1. یاسر ہدایت

    معلومات غزل

    السلام عليكم۔ ایک غزل ہے غالباً وصی شاہ صاحب کی ہے اگر کسی کے پاس ہو تو بھیج دیں۔ غزل میں زیادہ تر اشعار حروف تہجی کے طرز پر لکھے ہیں۔ جیسے عشق کو ع ش ق لکھا ہے۔ الم کو ا ل م لکھا ہوا ہے۔ شکریہ
  2. یاسر ہدایت

    تعارف تعارف

    جزاک اللہ خیر ڈاکٹر صاحب۔ آپ جیسے صاحب علم شخصیت سے متعارف ہونا بھی میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔
  3. یاسر ہدایت

    تعارف تعارف

    ماشاءاللہ بہت خوب، جناب ڈاکٹر عظیم صاحب۔ آپکی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
  4. یاسر ہدایت

    الجھن

    بڑی الجھن ہوئی تھی جب۔۔۔۔ بائیولوجی کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب جسم کے سیل فزکس کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب بیٹری اکنامکس کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب فروخت ہسٹری کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب جیل آئ ٹی کے ٹیچر نے پڑھایا ۔۔۔سَیل مطلب موبائیل تعلیم ہی چھوڑ دی جناب یہ سوچ کرکہ ایک سکول...
  5. یاسر ہدایت

    تعارف تعارف

    جزاک اللہ، محمد وارث صاحب
  6. یاسر ہدایت

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    جناب شمشاد صاحب! اس پیج میں ممبرز کی طرف سے کوئی بھی نثر، شعر یا ادب سے متعلقہ کوئی بھی اقتباس کہاں پوسٹ کیا جاتا ہے؟؟
  7. یاسر ہدایت

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ محمد احسن سمیع صاحب۔
  8. یاسر ہدایت

    اردو

    وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے ۔۔۔ ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آئے
  9. یاسر ہدایت

    تعارف تعارف

    السلام علیکم! امید ہے تمام اہل علم و اہل ادب حضرات بخیر و عافیت ہونگے۔ مادری زبان پشتو ہے، اردو ادب سے دلی لگاؤ ہے۔ اسی لئے یہاں شمولیت اختیار کی۔ یہاں بہت سے صاحب علم و دانش حضرات موجود ہیں۔ امید ہے رہنمائی کرینگے۔ جزاک اللہ خیر۔
  10. یاسر ہدایت

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    سر، نیا ممبر ہوں۔ ابھی قواعد و ضوابط اور اس محفل کے اہداف و مقاصد سے لاعلم ہوں۔
  11. یاسر ہدایت

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    سب رنگ کہانیوں کا پی ڈی ایف مجموعہ مل سکتا ہے؟
Top