میری طرف سے سب کو ٹریٹ:tongue:
ملائکہ محفلین اگست 7، 2009 #11 سخنور نے کہا: اتنی آئس کریم مت کھاؤ بیمار ہو جاؤ گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئس کریم سے کون بیمار ہوتا ہے
سخنور نے کہا: اتنی آئس کریم مت کھاؤ بیمار ہو جاؤ گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آئس کریم سے کون بیمار ہوتا ہے
فرخ منظور لائبریرین اگست 7، 2009 #12 ملائکہ نے کہا: آئس کریم سے کون بیمار ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھا کر بتانا کہ کون بیمار ہوا۔
ملائکہ نے کہا: آئس کریم سے کون بیمار ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھا کر بتانا کہ کون بیمار ہوا۔
ملائکہ محفلین اگست 7، 2009 #13 سخنور نے کہا: کھا کر بتانا کہ کون بیمار ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو نہیں ہوں گی مجھے پتہ ہے
سخنور نے کہا: کھا کر بتانا کہ کون بیمار ہوا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تو نہیں ہوں گی مجھے پتہ ہے
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2009 #15 واہ واہ بھتیجی، مزہ آ گیا۔ اتنی آئس کریم اور وہ بھی اتنی سخت گرمی میں۔ جی چاہتا ہے ساری کی ساری کھا جاؤں۔
واہ واہ بھتیجی، مزہ آ گیا۔ اتنی آئس کریم اور وہ بھی اتنی سخت گرمی میں۔ جی چاہتا ہے ساری کی ساری کھا جاؤں۔
طالوت محفلین اگست 8، 2009 #16 مگر بھتیجی سے یہ تو پوچھیں یہ اتنی لمبی چوڑی "ٹریٹ" کس خوشی میں ؟ وسلام
علی ذاکر محفلین اگست 8، 2009 #19 اب دکھا تو دی ہے کھلانے کا پروگرام کب ہے تمہیں نہیں پتہہ ملائکہ مجھے آئیس کریم بہت پسند ہے ! مع السلام
اب دکھا تو دی ہے کھلانے کا پروگرام کب ہے تمہیں نہیں پتہہ ملائکہ مجھے آئیس کریم بہت پسند ہے ! مع السلام
ملائکہ محفلین اگست 9، 2009 #20 طالوت نے کہا: مگر بھتیجی سے یہ تو پوچھیں یہ اتنی لمبی چوڑی "ٹریٹ" کس خوشی میں ؟ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہی بڑے بھائی
طالوت نے کہا: مگر بھتیجی سے یہ تو پوچھیں یہ اتنی لمبی چوڑی "ٹریٹ" کس خوشی میں ؟ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے ہی بڑے بھائی