کون غریب لوگ ہیں؟ کیا بقالے والوں کی بات کر رہے ہو؟
جی ہاں جبھی تو کسی سستی والی مارکیٹ میں نہیں جاتے، قریبی بقالے سے ہی مہنگے داموں خرید لیتے ہیں۔
میں نے جی ٹوٹل 9 ریال خرچے۔ 1 ریال کی روٹی اپنے لیے ۔ 8 ریال کا کھانا لے کر دیا ایک آدمی کو نیا آیا ہے اور 1 ریال کی پیناڈول اسے لے کر دی۔ خود دال روٹی کھائی اور پرانے دن یاد کیےِ
مجھے یہ حساب کتاب کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
لگتا ہے عبد اللہ نے قومی خزانے کی طرح یہاں ایک ریال کا گھپلا کیا ہے۔
ظاہر آپ نو ریال کر رہے ہیں جبکہ تفصیلات میں جانے سے پتہ چلتا ہے کہ اس سے کہیں زیادہ خرچہ کیا ہے آپنے