نیرنگ خیال
لائبریرین
لاہور انتظامیہ نے شہریوں کی شکایت پر کتے مار مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے ہفتے ہی میں 850 کتے مار گرائے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ کتے وبال جان بن چکے ہیں۔
سٹاف آفیسرطارق زمان کا کہنا تھا کہ زیادہ شکایات اقبال ٹاؤن اور عزیز بھٹی ٹاؤن کے لوگوں کو ہیں۔
انکا کہنا ہے کتے مار مہم کے لیئے چار شکاری ٹولیاں بنائی گئی ہیں۔ صرف 19 نومبر سوموار کو ان لوگوں نے 234 کتے مار ڈالے۔ بلے بلے
اور اب تبصرہ:
انکا کہنا ہے کہ کتے مار ٹولیوں کا ہر رکن جم کاربٹ سے کم نہیں۔
کتوں کو زندگی بچانی مشکل ہوگئی۔ کتے کے اس ہولوکاسٹ پر کتوں کے حقوق کی تنظیموں کی طرف سے شدید احتجاج کا خدشہ۔
مزید اک غیر سرکاری بیان میں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ لوگ باقاعدہ کتے مار ہیں۔ اور ان کو حکومتی عہدے داروں سے دور رکھا جاتا ہے۔
تصدیقی ربط