آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

نیلم

محفلین
جی تو جلدی سے سب اراکین بتاہیےکہ آپ کےپاس سب سےقیمتی چیزکیاہے؟اور وہ کوئی رشتہ اور کوئی قیمتی چیزبھی ہوسکتی ہے.
اور پہلےاپنابھی بتادوں.
میرےپاس میری سب سےقیمتی چیزمیری ماں ہے....
 

نیلم

محفلین
یہ کوئی چیز نہیں بلکہ دن بھر چیزیں کھانے والی ایک ننھی منی سی اور بہت ہی پیاری بچی ہے۔ بچی کیا ہے، بس یوں کہیں کہ میری جان ہے اور میری تو ساری کائنات اسی میں سمٹی ہوئی ہے۔
او اچھا گڈ....بھانجی یابھتیجی ہوگی..بیٹی ؟
 

عدیل منا

محفلین
جی تو جلدی سے سب اراکین بتاہیےکہ آپ کےپاس سب سےقیمتی چیزکیاہے؟اور وہ کوئی رشتہ اور کوئی قیمتی چیزبھی ہوسکتی ہے.
اور پہلےاپنابھی بتادوں.
میرےپاس میری سب سےقیمتی چیزمیری ماں ہے....
مائیں تو سب کی ہی قیمتی ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس جو ہے وہ ہم یہاں نہیں بتائیں گے۔ کیا پتہ آپ کا آگے کا کیا پلان ہو؟
 

نایاب

لائبریرین
ماں تو بلا شبہ ہے ہی ٹھنڈی چھاؤں کی صورت میرے پاس
قیمتی سے مراد مادی چیز اگر ہے تو وہ میرا پی سی ہے ۔
جو اس پردیس میں مجھے اپنی جاں سے بھی زیادہ پیارا ہے ۔
 

نیلم

محفلین
مائیں تو سب کی ہی قیمتی ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے پاس جو ہے وہ ہم یہاں نہیں بتائیں گے۔ کیا پتہ آپ کا آگے کا کیا پلان ہو؟
فکر ناٹ....میں بلکل نہیں مانگوں گی آپ کی قیمتی چیز...جی بلکل ماں سب کے پاس ہوتی ہیں اور بہت قیمتی بھی ..آپ ماں کے علاوہ بتا دے..کیونکہ ماں والے جواب پہ میراقبضہ ہوگیاہے...
 

نیلم

محفلین
ماں تو بلا شبہ ہے ہی ٹھنڈی چھاؤں کی صورت میرے پاس
قیمتی سے مراد مادی چیز اگر ہے تو وہ میرا پی سی ہے ۔
جو اس پردیس میں مجھے اپنی جاں سے بھی زیادہ پیارا ہے ۔
واہ ...بلکل آپ کواپنوں سے ملانےکاذریعہ بھی...پیارابھی اور سہارہ بھی...
 

عدیل منا

محفلین
فکر ناٹ....میں بلکل نہیں مانگوں گی آپ کی قیمتی چیز...جی بلکل ماں سب کے پاس ہوتی ہیں اور بہت قیمتی بھی ..آپ ماں کے علاوہ بتا دے..کیونکہ ماں والے جواب پہ میراقبضہ ہوگیاہے...
وہ چیز جس کی قیمت بہت زیادہ ہو۔ اس کو قیمتی کہا جاتا ہے۔ رشتے انمول ہوتے ہیں۔
میرے پاس اس وقت جو سب سے قیمتی چیز ہے وہ میرا گھر ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماں والے جواب پہ میراقبضہ ہوگیاہے...

یہ کیا بات ہوئی۔ ماں کے جواب پر آپکا قبضہ:confused: ۔ اس حوالے سے تو تین اور چیزیں بھی مقبوضہ ہو گئیں ہیں:eek: ۔ ہمیں تو جلدی جواب دینا پڑے گا یہ نہ ہو کہ جواب پر بھی کسی کا قبضہ ہو جائے:grin:
 
Top