زبیر مرزا
محفلین
السلام علیکم
میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگے
میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
کاش پھر وہ زمانے دکھا دے کوئی
جی ان سہانے دنوں کووآپس تونہیں لایاجاسکتا ہاں ان کی یادیں تازہ کی جاسکتی ہیں تصاویرکی شکل میں - کیا خیال ہے آپ کاتصاویرکےساتھ تبصرے اوریادیں بھی شئیرہوجائیں گی
اس سلسلے میں آپ اپنے بچوں یا بہن بھائی کے بچوں کی تصاویربھی شئیرکرسکتے ہیں
جس یہ سسلسلہ مزید دلکش ہوسکتاہے کہ ہمیں اپنے بچپن کی جھلک اورشباہت نئی نسل میں جب نظرآتی ہےتوبہت خوشی محسوس ہوتی ہے