آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم

محفل فورم کے نئے سیٹ اپ میں آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا ایک بہتر نظام شامل کیا گیا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں صرف اس میڈیا کا یوآرایل پوسٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور کسی خاص بی بی کوڈ کے استعمال کی ضرورت نہیں پڑتی۔ مثال کے طور پر اگر ذیل کا ربط پوسٹ کیا جائے:

HTML:
http://youtube.com/watch?v=KEs5ESCfR3I

تو ذیل کی ویڈیو پوسٹ میں شامل ہو جائے گی:

[ame]http://youtube.com/watch?v=KEs5ESCfR3I[/ame]

اس وقت جو میڈیا ٹائپس ایمبیڈ کی جا سکتی ہیں، ان کی تفصیل ذیل میں ہے۔ میں اس لسٹ کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا:


YouTube
MySpace
Google Video
Bolt
iFilm
MetaCafe
Yahoo
Daily Motion
Amazon
DivShare


آٹومیٹک میڈیا ایمبیڈنگ میں نئی ٹائپ کے یوآرایل بھی پلگ ان کے ذریعے شامل کیے جا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر میں نے divshare آڈیو کا ربط پوسٹ کرنے کے لیے ایک پلگ ان لکھا تھا۔ اگر آپ کی نظر میں کوئی اور آڈیو/ویڈیو ہوسٹ ہو جو میڈیا ایمبیڈنگ کو سپورٹ کرتا ہو، تو مجھے اس کے بارے میں بتائیں۔ میں اسے بھی یہاں شامل کر لوں گا۔

والسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے نوٹ‌کیا ہے کہ کوئی تصویر لگانی ہو تو صرف اس کا یو آر ایل دینے سے وہ تصویر خود بخود ایمبیڈ‌ ہو جاتی ہے
 
اس سے ملتا جلتا ایک اور سسٹم میں نے اردو سنٹر پر بھی جاری کیا ہے ۔ Ytm پلگ انز کی صورت میں مگر وہ ابھی صرف یو ٹیوب کو سپورٹ کرتا ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
[ame="http://blip.tv/file/1428153"]4 Man Show - 3 November 2008@@AMEPARAM@@player.setPostsId(1435146);player.setUsersId(80754);player.setUsersLogin("pkpolitics")@@AMEPARAM@@1435146@@AMEPARAM@@pkpolitics[/ame]
 

نبیل

تکنیکی معاون
Blip Tv کے لیے بھی آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ نوٹ کریں کہ Blip Tv کی ویڈیو شئیر کرنے کے لیے براؤزر کی ایڈریس بار میں یوآرایل کی بجائے اس کا پرما لنک پوسٹ کریں۔
 
نبیل بھائی کیا اس سسٹم سے فلیش فائل (SWF) کا کوڈ بھی متاثر ہوا ہے کیونکہ یہاں فلیش فائل کا کوڈ کام نہیں کر رہا ہے۔ میں نے ڈائریکٹ ربط پوسٹ کیا تو وہ بھی کام نہیں کررہا۔
 

اظفر

محفلین
نبیل dtube.pk کو بھی دیکھیں۔ یہ کافی مشہور گروپ ہے۔ ڈی مستی کے نام سے۔ ان کی یہ سایٹ‌باھی بالکل نیو ہے۔
 
Top