خوش آمدید! میں احسان!۔۔۔ ٹھکانہ کوئی نہیں۔۔۔ آج یہاں ہوں۔۔ کل کا پتہ نہیں کہاں پہنچ جاؤں ۔۔۔۔ کام کے سلسلے میں گھومتا پھرتا رہتا ہوں۔۔۔ بنکاری اور انرجی سیکٹر سے منسلک رہا ہوں۔۔۔ یہاں کیسے پہنچا۔۔۔ نہیں جانتا۔۔۔ یقینََا یہ حرکت گوگل نے کی ہو گی
فی الحال پچھلے 30 منٹ سے ایک ایک بٹن دبا کر الفاظ تلاش کر کر کے یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔۔۔ شاید کچھ عرصے میں اپنی بات اردو میں لکھنا سیکھ جاؤں۔۔۔ اس سائیٹ کو جوائین کرنے کا م مقصد بھی یہی ہے ۔