تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔

دوستو محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک نیا سلسلہ شروع کر رہی ہوں ۔۔ جیسے کہ عنوان سے ظاھر ہے کہ ہم یہاں پر اراکین محفل کو گانوں کی روشنی میں دیکھیں گے ۔۔ کوئی بھی گانا جو آپ کو لگتا ہو کہ کسی میمبر پر فٹ ہوتا ہے وہ یہاں لکھیں ۔۔ ۔ امید ہے کہ سب لوگ انجوائے کریں گے ۔:)۔ کوئی ناراض نہیں ہوگا کیونکہ سب جانتے ہیں کہ یہ سالگرہ کے جشن کے موقع پر تھوڑی سی انجوائے منٹ ہے ۔۔ ویسے بھی شگفتہ کے بقول سالگرہ کے موقع پر ناراض ہونے پر پابندی ہے ۔۔ :tounge: لیکن اگر پھر بھی کسی کو کچھ برا لگے تو اس لئے پیشگی معذرت ۔۔ :cat:
 

سارہ خان

محفلین
نبیل بھائی

کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے
کہ نبیل بھائی نے محفل بنائی ہے ہمارے لئے ۔۔


زندگی تو محنتوں ( محفل بنانے ) کا نام ہے ۔۔


خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ۔۔
:cat:
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی

ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔۔;);)


محفل دیکھ دیکھ سونا
محفل دیکھ دیکھ جگنا ۔۔۔۔:tounge:


تیرے بنا دل نہ لگے ( او محفل ) ۔۔ :grin:
 

محمد وارث

لائبریرین
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا

میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار

(کچھ ایسا ہی تھا)

اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام :)
 

ابن علی

محفلین
عشق مسلسل کام
لہریں گنتا رہتا ہوں
کہنے کا بے کار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلتے چلتے رہومچلتے رہو
۔۔۔۔۔۔
خوشہ دو گھڑی کی ملے نا ملے۔
اس لیے خوشیاں بانٹ لو
 

سارہ خان

محفلین
زیک

۔۔۔ میں تو صاحب بن گیا
صاحب بن کے کیسا تن گیا
یہ سوٹ میرا دیکھو
یہ ہیٹ میرا دیکھو
جیسے گورا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔
;) ;) ;)
 

سارہ خان

محفلین
محب علوی

نام کیا ہے پیار کا مارا ۔۔۔ ;) ( خالصتاً ان کے نک کو دیکھتے ہوئے چنا گیا یہ گانا ۔۔:tounge: )


اے دل نادان آرزو کیا ہے جستجو کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
وارث بھائی

وہ ائے ہماری محفل پر خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنی محفل کو دیکھتے ہیں ۔۔


وارث بھائی کے شایان شان کوئی گانا فی الحال نہیں ملا اس لئے شعر پر گزارہ کریں ۔۔ گانے کی تلاش جاری ہے ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
عمار

واہ واہ رام جی
بدھائی ہو بدھائی
بھیا اور بھابی کو بدھائی ہو بدھائی
سب رسموں سے بڑی ہے جگ میں
دل سے دل کی یہ سگائی ۔۔۔۔
:)
 

محسن حجازی

محفلین
سارہ تصویر ہماری طرح منکسرالمزاج ہے اس واسطے جھکی رہتی ہے۔ :grin:
البتہ یہ سوال ضرور اٹھایا جا سکتا ہے کہ یہ دائیں کی بجائے بائیں کیوں جھکاؤ ہے؟ :confused:
غالبا اس طرف کے فرشتے کا بوجھ زیادہ ہے۔ :grin: :grin:
 

سارہ خان

محفلین
میم سے مغل

سونا نہ چاندی نہ کوئی محل
تم کو میں دے سکوں گا ۔۔


کیونکہ میں اجڑی ہوئی ریاست کا شہنشاہ ہوں ۔۔۔;););)
 

سارہ خان

محفلین
استاد محترم جناب اعجاز اختر صاحب


ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
اس محفل کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے ۔۔



۔۔۔میری عمر کے نوجوانوں ۔۔ ;) ;)


استاد محترم کا مجھے پہلے کرنا تھا لیکن رہ گیا ۔۔:(
 
Top