زیک
مسافر
جیسا کہ ابن سعید نے کچھ دن پہلے مطلع کیا تھا اب وقت آ گیا ہے کہ اردوویب کو نئے ہوسٹ پر منتقل کیا جائے۔
یہ کام کل یعنی منگل فروری 7 صبح تقریبا 8-10 بجے ایسٹرن سٹینڈرڈ ٹائم (UTC-5) کو کیا جائے گا۔ برطانیہ میں اس وقت دوپہر 1-3 بجے ہوں گے اور پاکستان میں شام 6-8 بجے۔
سب سے پہلے محفل، بلاگ اور سیارہ وغیرہ کو کچھ دیر کے لئے ڈاؤن کیا جائے گا۔ اس دوران آپ منتقلی وغیرہ کے متعلق معلومات اردوویب ٹویٹر اکاؤنٹ سے شاید حاصل کر سکیں۔
نئے ہوسٹ پر منتقلی امید ہے کہ ایک دو گھنٹے میں مکمل ہو جائے گی۔ مگر چونکہ ڈی این ایس بدلتے بدلتے کبھی کبھی ایک دو دن بھی لگ جاتے ہیں اس لئے جیسے ہی نئی سائٹ آن لائن ہو گی ہم اعلان کر دیں گے کہ اردوویب http://www.urduweb.net پر اب آن لائن ہے۔ خیال رہے کہ یہ یو آر ایل عارضی ہے۔ دو گھنٹوں سے لے کر تین دنوں کے اندر http://www.urduweb.org آپ کو نئی سائٹ پر لے جائے گی۔ یہ وقت آپ کی انٹرنیٹ سروس پر منحصر ہے۔