arifkarim
معطل
نبیل بھائی کی خواہش پر نعیم سعید بھائی کی طرف سے جاری کر دہ اردو ترسیمہ جات کی جدید فہرست جاری کی جار رہی ہے۔ اسکی تیاری سے متعلق نعیم بھائی کا یہ پیغام ملاحضہ ہو:
مندرجہ ذیل فائلز مائکروسافٹ ایکسل فارمیٹ میں بنائی گئی ہیں اور انکے درمیان فرق درج ذیل ہے:
1۔ Urdu Total (No Shoshas Combined).xls
مکمل ترسیمہ جات اردو کی فہرست ،جسمیں بغیر شوشہ جات یا اعراب والے ترسیمے بھی شامل ہیں۔
2۔ Urdu Total.xls
خالی اردو ترسیموں کی فہرست، جسمیں اعراب و شوشوں والا کوئی ترسیمہ شامل نہیں۔
3۔ Urdu Erab Total (Shoshas).xls
اس فہرست میں صرف اعراب و شوشوں والے ترسیمے شامل ہیں۔
4۔Urdu Erab Total (No Shoshas).xls
اس فہرست میںصرف اعراب اور بغیر شوشوں والے ترسیمے شامل ہیں۔
5۔Quran LigasTotal (No Erabs).xls
اس فہرست میںصرف قرآن پاک کے ترسیمے بغیر اعراب کے شامل ہیں۔
مفہوم:
شوشہ جات اور بغیر شوشوں والی فہرست میںکیا فرق ہے؟
یونیکوڈ والوں کی کمال ذہانت کے بعد جب شوشہ جات اور لگیچرڈ حروف جیسے: ئ، ۂ، آ، ؤ، وغیرہ کیلئے الگ الگ قدریں دی گئیں، تو ہمیںبھی مجبوراً انہیںانپیج میں ٹائپ کرنے کیلئے خالی شوشوں میں کنورٹ کرنا پڑا۔ یوںصرف اعراب و شوشوں والی فہرست محض انپیج میں ٹائپنگ کیلئے استعمال کریں۔
جبکہ زیادہ تر نستعلیقی یونیکوڈ فانٹس خالی شوشوں کی بجائے لگیچرڈ حروف کیساتھ زیادہ بہتر نتیجہ فراہم کرتے ہیں۔ یوں استعمال کرنے والے کیلئے انتخاب کا دروازہ کھلا ہے۔
کیا قرآن پاک کے ترسیمے پروف ریڈ ہیں؟
جی نہیں، سو فیصد نہیں ہیں۔ اپنی ذمہ داری پر استعمال کریں۔
ربط:
http://arifkarim.no/Public/Total Ligas.rar

مدیر کی آخری تدوین: